Advertisement
Advertisement
Advertisement

بزرگ افراد کی ویکسینیشن کا آغاز کب سے ہوگا؟ وفاقی وزیر نے اعلان کر دیا

Now Reading:

بزرگ افراد کی ویکسینیشن کا آغاز کب سے ہوگا؟ وفاقی وزیر نے اعلان کر دیا
اسدعمر

پاکستان میں60سال اور اس سے زائد العمر افراد کی ویکسینیشن کا آغاز10 مارچ سے ہوگا۔

تفصیلات کے مطابق سماجی را بطے کی ویب سائٹ ٹو ئٹر پر جا ری اپنے پیغام میں وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ 10 مارچ سے شروع ہونے والی ویکسینیشن زیادہ عمر سے کم عمر کے حساب سے کی جائے گی، رجسٹر ہونے والے زیادہ عمر والے افراد کو ویکسین پہلے لگائی جائے گی۔

Advertisement

ساٹھ سال اور اس سے زائد عمر کے شہری اپنا شناختی کارڈ نمبر ٹائپ کر کے 1166 پر ایس ایم ایس کر کے رجسٹریشن کرا سکتے ہیں۔

واضح رہےکہ پہلے مرحلے میں طبی عملے کو ویکسین لگائی گئی تھی، پاکستان میں ویکسینیشن کا یہ دوسرا مرحلہ ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مصنوعی ذہانت سے چلنے والے روبوٹ کی مدد سے پہلی پتے کی کامیاب سرجری
سونے کے تار؛ گھٹنوں کے درد کا نیا علاج خاتون کومہنگا پڑگیا
موبائل فون کا ایک اور نقصان سامنے آگیا
پاکستان میں صحت کی سیکیورٹی کے لیے ایشیا پاک اور چینی کمپنی کا معاہدہ
دل کی بیماریوں کی شناخت میں انقلاب؛ اے آئی اسٹیتھوسکوپ چند سیکنڈز میں نتیجہ دے گا
آپ مشغلہ کیوں اختیار کرتے ہیں؟ تحقیق میں اہم انکشاف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر