Advertisement
Advertisement
Advertisement

پی سی بی ہیڈکوارٹر بند، نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر میں جاری کیمپ روک دیا گیا

Now Reading:

پی سی بی ہیڈکوارٹر بند، نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر میں جاری کیمپ روک دیا گیا

پاکستان  کرکٹ بورڈ (پی سی بی)  کے ہیڈ کوارٹر کو جزوی طور پر بند کردیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پی سی بی کے ایک ملازم کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد پی سی بی عملے کو آئندہ تین روز تک گھروں سے کام کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر میں جاری کیمپ  بھی روک دیا گیا ہے۔ کیمپ میں سرگرمیوں کی بحالی کا فیصلہ بعد میں کیا جائے گا۔

کیمپ میں ٹیسٹ اور ٹی ٹوئنٹی  ٹیم کے کھلاڑی ٹریننگ کر رہے تھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ سیریز: کمنٹری پینل میں کون کون شامل؟ تفصیلات سامنے آگئیں
کرسٹیانو رونالڈو نے تاریخ بدل دی، دنیا کا پہلا فٹبالر جس کی دولت اربوں میں جا پہنچی
ویمنز ورلڈ کپ، آسٹریلیا نے پاکستان کو 107 رنز سے شکست دے دی
افغانستان فٹبال ٹیم آج رات پاکستان پہنچے گی، کل کا پاک افغان میچ شیڈول کے مطابق ہوگا
بابر اور رضوان کی واپسی کا کوئی امکان نہیں، سلمان آغا نے نئی حکمت عملی تیار کرلی
جنوبی افریقی ٹیم لاہور پہنچ گئی، ٹیسٹ میچز کی سیریز کا آغاز 12 اکتوبر سے ہوگا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر