بزرگ افراد کی ویکسینیشن کا آغاز کب سے ہوگا؟ وفاقی وزیر نے اعلان کر دیا
پاکستان میں60سال اور اس سے زائد العمر افراد کی ویکسینیشن کا آغاز10...
کورونا ویکسینیشن کے دوسرے مرحلے کا آغاز آج سے ہوگا، جس میں سینئر سٹیزن کو ویکسین لگائی جائے گی۔
تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل کا کہنا ہے کہ کورونا ویکسینیشن کے دوسرے مرحلے کا آج سے آغاز ہوگا، بزرگ افراد کو ویکسین لگائی جائے گی، زیادہ عمر والے افراد کو بذریعہ ایس ایم ایس ہدایات بھیجی جائیں گی۔
واضح رہےکہ پہلے مرحلے میں طبی عملے کو ویکسین لگائی گئی تھی، پاکستان میں ویکسینیشن کا یہ دوسرا مرحلہ ہے۔
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News