Advertisement
Advertisement
Advertisement

کرکٹ آسٹریلیا اور پی سی بی کے وفد کی اہم ملاقات

Now Reading:

کرکٹ آسٹریلیا اور پی سی بی کے وفد کی اہم ملاقات

کرکٹ آسٹریلیا اور  پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی )کے وفد کی وزارت داخلہ میں اہم ملاقات  ہوئی۔

تفصیلات کے مطابق کرکٹ آسٹریلیا کے چیف ایگزیکٹو کیون رابرٹس سیکیورٹی مینجر شان کیرل   اور  دیگر اعلیٰ عہدیدار وں کے ہمراہ ایک روزہ دورےپر  پاکستان پہنچے۔

 آسٹریلوی بورڈ کے عہدیداروں کو پاکستان میں بین الاقوامی کرکٹ کی سیکیورٹی پر بریفنگ دی  گئی ۔

سیکریٹری داخلہ اعظم سلمان خان نے آسٹریلوی وفد کو پاکستان میں امن و امان کی صورتحال پر  بھی بریفننگ  دی۔

سیکریٹری داخلہ  نے بریفنگ میں بتایا کہ پاکستان میں امن وامان کی صورتحال بہتر ہےاور پاکستان کھیلوں کے لیے پرامن ملک ہے ۔

Advertisement

ایڈیشنل سیکریٹری اور ترجمان وزارت داخلہ عبدالعزیز  نے بھی آسٹریلوی وفد کو پاکستان میں سیکیورٹی کے حوالے سے تفصیلی بریفننگ  دی ۔

خیال رہے کہ آسٹریلوی کرکٹ  بورڈ کا دورہ اعتماد سازی مہم کا حصہ ہے ۔

واضح رہے کہ آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیم کا پاکستان کا دورہ2022 میں شیڈول ہے۔ پی سی بی سیریز پاکستان میں کرنے کا خواہش مند ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ویمنز ورلڈ کپ:آزاد کشمیر کی کھلاڑی نتالیہ پرویز کے تعارف پر بھارت نے نیا تنازع کھڑا کردیا
سوریا کمار کا بڑا یوٹرن ، ایشیا کپ کی ٹرافی کے حوالے سے پینترہ ہی بدل لیا
آئی سی سی ویمن ورلڈ کپ : بنگلہ دیش نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے ہرا دیا
ٹرافی تنازع : بھارت محسن نقوی کے خلاف آئی سی سی میں کیا اقدام اٹھانے والا ہے ؟
اے بی ڈویلیئر نے ایشیا کپ میں بھارتی ٹیم کے رویئے کو نفرت انگیز قرار دے دیا
پاکستانی کھلاڑیوں کو بگ بیش لیگ میں خوش آمدید کہنے کے منتظر ہیں، کرکٹ آسٹریلیا کا پی سی بی سے رابطہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر