Advertisement
Advertisement
Advertisement

کراچی : پولیس کی کارروائی ، اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث ملزم گرفتار

Now Reading:

کراچی : پولیس کی کارروائی ، اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث ملزم گرفتار

کراچی میں تھانہ گلبہار پولیس نے کارروائی  کرتے ہوئے  اسٹریٹ کرائم کی متعدد وارداتوں میں ملوث ملزم کو گرفتارکر لیا ہے۔

پولیس  کے مطابق ملزم کی شناخت  محمد فاروق ولد محمد حبیب کے  نام سے ہوئی ہے ۔

پولیس نے بتایا کہ ملزم  کے قبضے سے ایک ٹی ٹی پستول ، 30 بور لوڈ میگزین، 3 راونڈز برآمد ہوئے ہیں۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کےقبضے سے  ایک موٹر سائیکل  بھی برآمد ہوئی ،ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کےتفتیش کا عمل  شروع کردیا گیا ہے ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ڈی جی آئی ایس پی آر کا کیڈٹ کالج پلندری کادورہ، شرکاء کا افواج پاکستان کوشاندار خراجِ تحسین
کراچی میں آج موسم کیسا رہے گا؟
مسئلہ کشمیر کے بغیر بھارت سے کوئی بات نہیں ہوسکتی، وزیراعظم
بابا گرونانک کی 486 ویں برسی، پہلے روز دنیا بھر سے 2 ہزار یاتری کرتارپور پہنچے
تنازعات عالمی امن کو خطرے میں ڈال رہے ہیں،شہبازشریف، عالمی یوم امن پر پیغام
محسن نقوی قومی ٹیم کی حوصلہ افزائی کےلئے پریکٹس سیشن میں پہنچ گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر