Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزیراعظم سے رکن قومی اسمبلی امجد علی کی ملاقات ،سیاسی صورتحال پر بات چیت

Now Reading:

وزیراعظم سے رکن قومی اسمبلی امجد علی کی ملاقات ،سیاسی صورتحال پر بات چیت

وزیراعظم عمران خان سے رکن قومی اسمبلی و چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے دفاعی امور امجد علی خان کی ملاقات ہوئی جس میں ملک کی موجودہ سیاسی صورت حال پر بات چیت کی گئی جبکہ پی ڈی ایم کےاحتجاجی تحریک دھرنے پر بھی مشاورت کی گئی۔

ملاقات میں وزیراعظم عمران خان کو سینیٹ کے الیکشن میں چیئرمین اور ڈپٹی چٸیرمین  کے الیکشن میں کامیابی پر امجد علی خان نے مبارکباد دی۔

اس موقع پر چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے دفاعی امور امجد علی خان نے کہا کہ قومی اسمبلی میں وزیر اعظم پر پارلیمنٹ کے بھر پور اعتماد کے بعد اپوزیشن جماعتوں کے غبارے سے ہوا نکل چکی ہے۔

رکن قومی اسمبلی و چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے دفاعی امور امجد علی خان نے مزید کہا کہ قوم کے منتخب نمائندوں کا وزیر اعظم پر بھر پوراعتماد اپوزیشن کی انتشار کی سیاست پر ایک طمانچہ ہے، انشاء اللہ پاکستان کی ترقی کے دشمنوں کے عزائم خاک میں مل جائیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر مرمتی کام شروع کر دیا گیا ، ترجمان واٹر بورڈ
پاور ڈویژن نے گردشی قرضے میں 79 ارب روپے اضافے کا اعتراف کر لیا
فضل الرحمان نے فیصل واؤڈا کو 27 ویں ترمیم کا جائزہ لینے کی یقین دہانی کرا دی
کراچی واٹر بورڈ میں من پسند افسران کو نوازنے کا سلسلہ جاری، اقربا پروری عروج پر
رواں مالی سال کے چار ماہ میں تجارتی خسارہ 38 فیصد سے بڑھ گیا
آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں ’’سپر مون‘‘ کا خوبصورت نظارہ دیکھا جاسکے گا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر