Advertisement
Advertisement
Advertisement

جوبائیڈن کا 10 روز میں 10 کروڑ امریکیوں کو کورونا ویکسین لگانے کا اعلان

Now Reading:

جوبائیڈن کا 10 روز میں 10 کروڑ امریکیوں کو کورونا ویکسین لگانے کا اعلان
غزہ

منتخب امریکی صدر جوبائیڈن کی جانب سے 10 روز میں 10 کروڑ امریکیوں کو کورونا ویکسین لگانے کا اعلان کیا گیا ہے۔

اس ضمن میں منتخب امریکی صدر جوبائیڈن نے 12 مارچ، 2021 کو 19 کھرب ڈالر کے کورونا ریلیف پیکج کی منظوری دی تھی۔

اس پیکج کے زیر اثر امریکی شہریوں کو 1400 ڈالر فوری دئیے جائیں گے۔

یاد رہے کہ کورونا وائرس کی وباء سے امریکہ سب سے زیادہ متاثر ہوا ہے، ملک میں کورونا وائرس کے باعث اب تک مجموعی ہلاکتوں کی تعداد دنیا میں کسی بھی ملک میں سب سے زیادہ ہے۔

امریکہ میں کورونا وائرس کی وباء سے متاثرہ افراد کی تعداد3 کروڑ81 ہزار سے زائد ہوگئی ہے، ملک بھر میں وائرس سے اموات کی تعداد 5 لاکھ 47 ہزارسے زیادہ ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان اوربھارت سمیت 7جنگیں ختم کرائیں، کبھی اقوام متحدہ نے رابطہ نہیں کیا، ٹرمپ
مخالفین کو مذاکرات کی میز پر لا کر قتل کروانا اسرائیلی کی گھنائونی پالیسی ہے، امیر قطر
ٹرمپ سے شہبازشریف کی اہم ترین ملاقات کل ہوگی ،وزیراعظم نے امریکی صدر کو امن کا داعی قرار دیدیا
اسرائیل کو لگام دی جائے ، مزید برداشت نہیں کر سکتے ، اردوان کا جذباتی خطاب
تیکنیکی مسئلہ یا کچھ اور؟ اسرائیل کے غزہ پر مظالم کے تذکرے پر اقوام متحدہ میں مائیک بند
غزہ میں ہولناکیاں جاری ، قتل و غارت کی تمام حدیں پار ہو چکیں، انتونیوگوتریس
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر