Advertisement
Advertisement
Advertisement

پی ڈی ایم ہنگامی اجلاس: بلاول بھٹو ویڈیو لنک کے ذریعے شرکت کرینگے

Now Reading:

پی ڈی ایم ہنگامی اجلاس: بلاول بھٹو ویڈیو لنک کے ذریعے شرکت کرینگے
بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

پی ڈی ایم سربراہی اجلاس سے قبل پیپلز پارٹی کا بڑا فیصلہ سامنے آگیاہے۔

تفصیلات کے مطابق چئیرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹوپی ڈی ایم کے ہنگامی اور اہم اجلاس میں  ویڈیو لنک کے ذریعے شرکت کرینگے۔

ذرائع کے مطابق اجلاس میں شرکت کےلئے چئیر مین بلاول بھٹو نے کراچی سے اسلام آباد جانا تھا تاہم اب وہ کراچی سے ہی اجلاس میں شرکت کرینگے۔

پیپلز پارٹی کے وفد کی پی ڈی ایم اجلاس میں سربراہی شیری رحمان کریں گی۔

ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی، راجہ پرویز اشرف، قمر زمان کائرہ ،نیئر بخاری اور فرحت اللہ بابر بھی وفد میں شامل ہونگے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی کے پانی کے مسئلے کے حل کے لیے مشترکہ کوششیں ضروری ہیں، بلاول بھٹو
سعودیہ سے دفاعی معاہدہ کسی تیسرے ملک کے خلاف استعمال نہیں ہوگا ، دفتر خارجہ
آج سونے کے بھاؤ کیا رہے؟ جانئے
غیر ملکی امداد سے چلنے والے منصوبے میں پیاروں پر کرم نوازی کا انکشاف
پاکستان اور چین کے درمیان 3 اہم مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط
پرائیوٹ حج کے تحت عازمین حج کیلئے خوش خبری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر