
وزیراعظم عمران خان سے وزیر داخلہ شیخ رشید کی ملاقات ہوئی ہے۔
دوران ملاقات ملکی سیاسی صورتحال سمیت پی ڈی ایم کے احتجاج پر گفتگو بھی کی گئی ہے۔
ملاقات میں پی ڈی ایم کے ممکنہ دھرنے کی صورت میں حکومتی تیاریوں پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔
یاد رہے کہ یاد رہے کہ وزیراعظم نے شیخ رشید کو ہنگامی طور پر قطرکے دورے سے واپس بلایا ہے جبکہ ملاقات وزیراعظم ہاؤس میں ہوئی ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement