Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزیراعظم کل مزدور طبقے میں فلیٹس اور مکانات کی تقسیم کریں گے

Now Reading:

وزیراعظم کل مزدور طبقے میں فلیٹس اور مکانات کی تقسیم کریں گے

وزیراعظم عمران خان کل ورکرز ویلفیئر فنڈ کے تحت مزدور طبقے میں رہائشی فلیٹس اور مکانات کی تقسیم کریں گے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے نیا پاکستان ہاؤسنگ منصوبے کے تحت 1000 سے زائد فلیٹس اور 500 مکانات تیار کروالئے ہیں۔

نیا پاکستان منصوبے کے تحت وزیراعظم کل مزدور طبقے میں رہائشی فلیٹس اور مکانات کی تقسیم کریں گے۔

منصوبے کے تحت بیواؤں اور معذوروں سمیت محنت کشوں اور 5 لاکھ روپے سے کم آمدنی والے افراد  کو گھروں کی تقسیم اور مالکانہ حقوق دیئے جائینگے۔

یاد رہے کہ ورکرز ویلفیئر فنڈ کے تحت 3 ہزار ورکرز نے رجسٹریشن کروائی ہے جبکہ قرعہ اندازی کے ذریعے 1500 ورکرز میں فلیٹس اور گھر تقسیم کیے جائیں گے۔

Advertisement

ورکرز کلاس کیلئے رقم کی ادائیگی کی معمولی قسط اور آسان شرائط کو بھی یقینی بنایا گیا ہے۔

علاوہ ازیں وزیراعظم عمران خان کل مزید 1500 فلیٹس کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیراعظم کا ملائشیا کے سرکاری دورے سے متعلق اہم بیان
شہر قائد میں سمندری ہوائیں تاحال معطل، موسم گرم رہنے کا امکان
مشکل حالات کے باوجود علم کی شمع جلانے والے اساتذہ قوم کا سرمایہ ہیں، صدر و وزیراعظم
بھارت نے پھر کوئی حماقت کی تو جواب نیا ، تیز، فیصلہ کن اور تباہ کن ہوگا، افواج پاکستان
کراچی، شاہراہِ فیصل ناتھا خان پل پر ایک اور شگاف، ٹریفک کی روانی متاثر
سونا پھر مہنگا، قیمت میں بڑا اضافہ ریکارڈ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر