Advertisement
Advertisement
Advertisement

عوام کی حمایت ہو تو اکیلی جماعت بھی تبدیلی لے آتی ہے، سربراہ پی ڈی ایم

Now Reading:

عوام کی حمایت ہو تو اکیلی جماعت بھی تبدیلی لے آتی ہے، سربراہ پی ڈی ایم
مولانا فضل الرحمن

سربراہ پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمٰن کا کہنا ہے کہ عوام کی حمایت ہو تو اکیلی جماعت بھی تبدیلی لے آتی ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے دو ٹوک بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ جیل جانے کا حوصلہ نہیں تو سیاست میں آتے کیوں ہیں، اس راستے میں جیل بھی آئے گی اور اقتدار بھی ہے۔

انہوں نے کہاکہ ایک آدھ ساتھ نہ رہے تب بھی تحریکیں رکتی نہیں ہیں۔ منزل کی طرف پیش رفت جاری رہتی ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز مولانا فضل الرحمٰن نے نواز شریف اور آصف علی زرداری سے الگ الگ ٹیلی فونک رابطہ کیا تھا۔

فضل الرحمٰن اور نواز شریف نے اتفاق کیا کہ پیپلز پارٹی آتی ہے تو ٹھیک، ورنہ 9 جماعتیں لائحہ عمل دیں گی۔

Advertisement

سربراہ پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمٰن اور آصف زرداری نے اپنی گفتگو میں پی ڈی ایم اتحاد برقرار رکھنے اور اختلافی امور طے کرنے کے لیے مشاورت جاری رکھنے پر اتفاق کیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
جعلی ڈگری کیس؛ جمشید دستی کو 7 سال قید کی سزا
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا 80 واں اجلاس؛ وزیر اعظم لندن سے نیویارک روانہ
سیلاب دو دلوں کو ملنے سے نہ روک سکا، دلہا کشتی پر دلہن بیاہ لایا
وزیراعظم کی تجارت اور سرمایہ کاری کیلئے قابل عمل منصوبوں پر کام کی ہدایت
بلوچستان؛ فیلڈ مارشل عاصم منیر کی ہدایات پر منشیات کیخلاف فیصلہ کن مہم کا آغاز
مریم نواز آج ساہیوال پہنچیں گی، روٹ پر واقع تمام اسکولز بند کر دیے گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر