Advertisement
Advertisement
Advertisement

اسلام آباد: ایس اوپیز کی خلاف ورزی، انتظامیہ ان ایکشن

Now Reading:

اسلام آباد: ایس اوپیز کی خلاف ورزی، انتظامیہ ان ایکشن
سیل

اسلام آباد میں ہفتے اور اتوار کو بازار بند کرنے کے احکامات کی خلاف ورزی پر انتظامیہ ایکشن میں آ گئی۔

تفصیلات کے مطابق اسسٹنٹ کمشنراسلام آباد  نے آب پارہ مارکیٹ پر چھاپا مار کر دکانیں بند کروادیں۔

اسلام آباد انتظامیہ نے شہر میں کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے پر ایک لاکھ روپے سے زائد کا جرمانہ بھی عائد کیا۔

ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کے مطابق شہر میں 52 اسکولوں اور 28 مساجد کا معائنہ بھی کیا گیا۔

دوسری جانب پشاور میں بھی کاروباری مراکز دو دن کے لیے بند کر دیے گئے، اشیائے خورونوش کی دکانیں اور میڈیکل اسٹورز کھلےر ہیں گے۔

ذرائع کے مطابق ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر پشاور میں 14 ریسٹورنٹس سیل جبکہ پچیس دکان دار کو گرفتارکیا گیا۔

اس کے علاوہ  چار شادی ہالز کے منیجر کو بھی گرفتار کیا گیا ہے۔

Advertisement

ملتان میں کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر 12دکانیں اور ریسٹورنٹ سیل کر دیے گئے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آج ہونے والا وفاقی کابینہ کا اجلاس ملتوی
اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا
لاہور کا فضائی معیار شدید آلودہ قرار
آبادی اور کلائمیٹ چینج پاکستان کی بقا کامسئلہ ہے، محمداورنگزیب
شہر قائد میں خنک راتیں، دن گرم اور خشک رہے گا
27 ویں آئینی ترمیم کے حق میں قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر