Advertisement
Advertisement
Advertisement

چمن میں دھماکا، 3 افراد جاں بحق

Now Reading:

چمن میں دھماکا، 3 افراد جاں بحق

بلوچستان کے شہر چمن کی مصروف شاہراہ تاج روڈ لیوزجیل اور لیویزہیڈ لائن کے ساتھ موبائل مارکیٹ کے سامنے موٹرمیں نصب بم دھماکے میں تین افراد جاں بحق جبکہ 13 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق زخمیوں میں چار افراد شدید زخمی ہوئے ہیں جنہیں کوئٹہ ریفرکردیا گیا،

ذرائع کے مطابق دھماکےکے بعد لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت زخمیوں کو سول ہسپتال پہنچایا، دھماکے میں ایک بچہ، ایک مستری اور تیسرا شخص چمن کا مقامی تاجر حاجی عبدالحئی شہید ہوئے ہیں۔

خیال رہے کہ اسی جگہ کچھ عرصہ قبل بم دھماکے میں تحصیلدار چمن اور رسالدار میجرنصیب اللہ بھی زخمی ہوئے تھے، دھماکے میں پولیس کی گاڑی کو شدید نقصان پہنچا تھا، جبکہ تین موٹرسائیکل مکمل طور پر تباہ اور موبائل مارکیٹ میں کئی دوکانوں کو نقصان پہنچا تھا۔

واضح رہے کہ دھماکے کے بعد پولیس فورس نے علاقے کو گھیرے میں لیکر مزید تفتیش شروع کردی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایف بی آر کا کریڈٹ کارڈ ہولڈرز کے خلاف گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ
خضدار؛ سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 14 سے زائد دہشت گرد ہلاک، درجنوں زخمی
طوفان شکتی کی شدت میں مزید اضافہ، کراچی سے 390 کلومیٹر دور، سمندر میں طغیانی کا امکان
ن لیگ، پیپلزپارٹی کے تحفظات دور کرنے میں تاحال ناکام
پی آئی اے نے برطانوی آپریشن کا باضابطہ اعلان کردیا
پاکستان ہمیشہ سے فلسطینی عوام کے ساتھ کھڑا رہا ہے اور ہمیشہ ان کا ساتھ دیتا رہے گا، وزیرِ اعظم
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر