Advertisement
Advertisement
Advertisement

بلوچستان میں کرپشن کا ایک اور کیس سامنے آگیا

Now Reading:

بلوچستان میں کرپشن کا ایک اور کیس سامنے آگیا
چیئرمین نیب کی تعیناتی

بلوچستان میں کرپشن  کا ایک اور کیس سامنے آگیا۔

ترجمان نیب بلوچستان کے مطابق نیب نے محکمہ کوسٹل ڈویلپمنٹ اینڈ فشریز میں تقریباً ایک ارب روپے کرپشن کیس کی تحقیقات مکمل کر لی ہے اور19 ملزمان کے خلاف ریفرنس احتساب عدالت میں دائر کردیا۔

ترجمان نیب بلوچستان کا کہنا ہے کہ ملزمان نے جعلی بینک سرٹیفیکیٹ، جعلی جوائنٹ وینچر ایگریمنٹ، جعلی انشورنس گارنٹی اور جعلی تجربے پر سرکاری ٹھیکے دیے۔

 تر جمان کے مطابق کرپشن کیس میں سابق سیکرٹری محکمہ کوسٹل ڈویلپمنٹ اینڈ فشریز، ڈی جی فشریز اورمحکمہ کوسٹل ڈویلپمنٹ اینڈ فشریز کے افسران نامزد ہیں۔

نیب کے ترجمان کا کہناہے کہ ملزمان نے گرین فائبر گلاس بوٹس، ویسل مانیٹرنگ سسٹم، سی ایمبولینس سمیت دیگر چیزوں کی خریداری کے ٹھیکے غیر رجسٹرڈ کمیٹی کو دیے جبکہ متعلقہ مشینری اور اشیاء کی وصولی کے بغیر کمپنی کوبھاری ادائیگیاں بھی کیں۔

Advertisement

ترجمان نیب بلوچستان کے مطابق مرکزی ملزم سےتفتیش کےبعدسابق سیکرٹری محکمہ کوسٹل ڈویلپمنٹ اینڈ فشریزاورڈی جی فشریزکوگرفتارکیا ہے اورچیئرمین نیب کی منظوری کے بعد ملزمان کے خلاف کیس عدالت میں دائر کردیاہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی: ای چالان سسٹم کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں پٹیشن دائر
فیلڈ مارشل کا دورہ پشاور، افغانستان کو واضح پیغام دے دیا
پی آئی اے کی نجکاری ایک بار پھر تعطل کا شکار ہو گئی
امریکی ناظم الامور کی خواجہ آصف سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
سیکیورٹی فورسز کی اہم کامیابی، ٹی ٹی پی کے نائب امیر قاری امجد کا خاتمہ کر دیا گیا
رواں سال ملک بھر میں کتنی سردی پڑے گی، این ڈی ایم اے نے بتا دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر