Advertisement
Advertisement
Advertisement

مریم نواز کی جارحانہ طرزِ سیاست ، پیپلز پارٹی کا بڑا فیصلہ

Now Reading:

مریم نواز کی جارحانہ طرزِ سیاست ، پیپلز پارٹی کا بڑا فیصلہ
اپوزیشن

مسلم لیگ ن کی نائب صدرمریم نواز کی جارحانہ طرزِسیاست کی وجہ سے پاکستان پیپلز پارٹی نے بڑا فیصلہ کر لیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق  پاکستان پیپلز پارٹی نے نئی سیاسی حکمت عملی اختیار کرتے ہوئے پنجاب اسمبلی کے اپوزیشن لیڈر اور مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما حمزہ شہباز سے روابط بڑھانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔

ذرائع کے مطابق بلاول بھٹو اور حمزہ شہباز کے درمیان جلد رابطے کی توقع ہے۔

پی پی کے بعض رہنماؤں کا موقف ہے کہ مسلم لیگ ن کی نائب صدرمریم نواز کا جارحانہ طرزِ سیاست پی ڈی ایم اتحاد کو بھی نقصان پہنچا سکتا ہے۔

ن لیگ میں مفاہمت اور ٹھنڈے مزاج رکھنے والے رہنماؤں سے بھی روابط بڑھائے جائیں گے۔

Advertisement

ذرائع کے مطابق پی ڈی ایم سربراہی اجلاس میں بھی پیپلزپارٹی کا مریم نواز کے بجائے حمزہ شہباز کو شامل کرنے کی تجویز دینے کا امکان ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آئی اے ای اے نے پاکستان کے سول نیوکلیئر پروگرام کو تسلی بخش قرار دیدیا
پاکستان سے مانچسٹر جانے والوں کے لیے خوشخبری
معصوم ارتضیٰ کی شہادت باہمت والدین کی استقامت اور وطن سے لازوال محبت کی انمول داستان
الیکشن کمیشن نے ملک میں ووٹرز کا ڈیٹا جاری کر دیا
فتنہ الہندوستان کا دہشتگرد افغانستان میں پراسرار طور پر ہلاک
سونا کتنا مہنگا؟ قمیت میں مزید اضافہ ریکارڈ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر