Advertisement
Advertisement
Advertisement

اسپیکر قومی اسمبلی ’کورلش عثمان‘ کے سیٹ پر پہنچ گئے

Now Reading:

اسپیکر قومی اسمبلی ’کورلش عثمان‘ کے سیٹ پر پہنچ گئے

اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصرعالمی شہرت یافتہ ترک سیریز ’کورلش عثمان‘ کے سیٹ پر پہنچ گئے۔

تفصیلات کے مطابق اسلامی تاریخ پر مبنی ترک سیریز ’کورلش عثمان‘ میں ’عثمان اول‘ کا کردار نبھانے والے ترک اداکار کے ہمراہ اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی تصویریں سوشل میڈیا پر مقبول ہو رہی ہیں۔

اسپیکر قومی اسمبلی  نے سلطنت عثمانیہ پر مبنی ترک سیریز ارطغرل غازی اور کورلش عثمان کے سیٹ کا دورہ کیا ہے۔

اسد قیصر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر تصاویر شئیر کرتے ہوئے کہا کہ اسلامی تاریخ کو اُجاگر کرنا ایک قابلِ تحسین قدم ہے۔ وہی قومیں زندہ رہتی ہیں جو اپنی تاریخ سے بخوبی واقف ہوں۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ڈکی بھائی کے جوا ایپ پروموشن کیس میں اہم پیشرفت
کیا ثنا جاوید اور شعیب ملک کا رشتہ ختم ہونے والا ہے؟ علیحدگی کی افواہیں زیرگردش
معروف کامیڈین عمر شریف کو مداحوں سے بچھڑے 4 سال بیت گئے
عائزہ خان کے بھائی کی شادی کے بعد نیا تنازع، مداح سارہ خان کے دفاع میں سامنے آگئے
انسانیت کے ماتھے کا جھومر؛ فرانسیسی اداکارہ اڈیل ہینل کی فلسطین کیلئے قربانی
رجب بٹ کے مرد دوستوں سے ’غیرمناسب روابط‘ کا الزام، ثبوت پیش کرنے کی دھمکی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر