Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزیر اعظم کورونا کو شکست دینے میں کامیاب ہوئے یا نہیں؟ آج کورونا ٹیسٹ ہوگا

Now Reading:

وزیر اعظم کورونا کو شکست دینے میں کامیاب ہوئے یا نہیں؟ آج کورونا ٹیسٹ ہوگا

وزیر اعظم عمران خان کورونا کو شکست دینے میں کامیاب ہوئے یا نہیں؟ آج کورونا ٹیسٹ ہوگا۔

تفصیلات کے مطابق قومی ادارہ صحت کے نمائندے وزیراعظم کا  ٹیسٹ سیمپل لینگے ، ٹیسٹ رپورٹ 6 سے 8 گھنٹے میں آئے گی۔

وزیر اعظم عمران خان کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ معاون خصوصی برائے صحت  ڈاکٹر فیصل سلطان کی نگرانی میں لیا جائے گا۔

ذرائع نے مزید بتایا ہے کہ کورونا وائرس کا ٹیسٹ نیگیٹو آنے پر وزیر اعظم عمران خان جمعرات کو کابینہ کے اجلاس کی صدارت کرینگے۔

ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آنے پر وزیر اعظم عمران خان ویڈیو لنک سے اجلاس کی صدارت کر سکتے ہیں۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اگلے ہفتے آئینی ترمیم کی کوئی شکل نکل آئے گی ، خواجہ آصف
دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر مرمتی کام شروع کر دیا گیا ، ترجمان واٹر بورڈ
پاور ڈویژن نے گردشی قرضے میں 79 ارب روپے اضافے کا اعتراف کر لیا
فضل الرحمان نے فیصل واؤڈا کو 27 ویں ترمیم کا جائزہ لینے کی یقین دہانی کرا دی
کراچی واٹر بورڈ میں من پسند افسران کو نوازنے کا سلسلہ جاری، اقربا پروری عروج پر
رواں مالی سال کے چار ماہ میں تجارتی خسارہ 38 فیصد سے بڑھ گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر