Advertisement
Advertisement
Advertisement

احتساب عدالت میں وزیر اعلیٰ سندھ کی پیشی

Now Reading:

احتساب عدالت میں وزیر اعلیٰ سندھ کی پیشی
مراد علی شاہ

اسلام آباد: وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ احتساب عدالت پہنچ گئے۔

تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت نے نوری آباد پاور پلانٹ ریفرنس میں وزیر اعلیٰ سندھ کو طلب کیا تھا۔

وزیر اعلیٰ سندھ  کی آمد کے پیشِ نظر جوڈیشل کمپلیکس کی سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔

ذرائع کے مطابق احتساب عدالت کی سیکیورٹی پر دو سو سے زائد پولیس اہلکار تعینات ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
لاہور اور کراچی کی فضا کتنی آلودہ، ایئر کوالٹی انڈیکس نے فہرست جاری کردی
آئی ایم ایف کے ساتھ ٹیکس ہدف میں 150 ارب روپے کمی پر اتفاق
شہر قائد میں موسم تبدیل، دن میں گرمی، صبح و رات میں خنکی بڑھنے لگی
انسداد دہشت گردی کی بڑی کارروائی، ٹی ٹی پی کا دہشت گرد حافظ گل بہادرساتھیوں سمیت ہلاک
مادرِجمہوریت بیگم نصرت بھٹو کو دنيا سے رخصت ہوئے 14 برس بیت گئے
وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس طلب کر لیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر