Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

کورونا کے وار: 3 ہفتوں کے لیے اسکولز بند کرنے کا فیصلہ

Now Reading:

کورونا کے وار: 3 ہفتوں کے لیے اسکولز بند کرنے کا فیصلہ
تعلیمی سرگرمیوں کا آغاز

پیرس: فرانسیسی صدر نے عالمی وباء کورونا کی تشویشناک صورتحال کے پیشِ نظر 3 ہفتوں کے لیے اسکولزبند کر نے کا فیصلہ کیا ہے۔

بین الاقوامی ذرائع ابلاغ کے مطابق فرانس کے صدر ایمانیول میکخواں نے کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے پیشِ نظر ملک میں 3 ہفتوں کے لیے اسکول اور اندرونِ ملک پروازیں بند کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ اگر ہم نے ابھی اقدامات نہ کیے تو صورتحال پر قابو نہیں پاسکیں گے۔

فرانسیسی صدرنے قوم سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ وباء تیزی سے پھیل رہی ہے لہذا ہم اسکولز بند کررہے ہیں۔

انہوں نے کہاکہ رات 7 سے صبح 6 بجے تک ملک میں کرفیو اور دیگر پابندیاں بھی جاری رہیں گی۔

واضح رہے کہ فرانس میں کورونا وائرس کے باعث اب تک 95 ہزار سے زائد افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
روس نے شہریت کی درخواست کیلئے با حجاب تصویر کی اجازت دے دی
اچانک دو روزہ تعطیل کا اعلان کردیا گیا
رفح آپریشن سے متعلق ہمیں خدشات ہیں، امریکی محکمہ خارجہ
یو اے ای میں بارشوں کی پیشگوئی، تعلیمی ادارے بند کردیے گئے
متحدہ عرب امارات، محکمہ موسمیات نے ایک اور خطرے کی گھنٹی بجا دی
بڑا استعفیٰ آگیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر