Advertisement
Advertisement
Advertisement

ہم جنوبی افریقہ صرف جیت کیلئے آئے ہیں، بابر اعظم

Now Reading:

ہم جنوبی افریقہ صرف جیت کیلئے آئے ہیں، بابر اعظم

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ  ہم جنوبی افریقہ صرف جیت  کے لیے آئے ہیں۔

جنوبی افریقہ سیریز کے آغاز سے قبل ورچوئل پریس کانفرنس کرتے ہوئے  پاکستانی کپتان بابراعظم  کا کہنا تھا کہ   جنوبی افریقہ اپنے ہوم گراؤنڈز پر مضبوط ٹیم ہے،مجھے بالنگ پر مکمل اعتماد ہے، ہمارے بالر جتوائیں گے۔

بابر اعظم نے کہا کہ  ہم لوگ مارڈن کرکٹ کے ساتھ خود کو ایڈجسٹ کرچکے ہیں،کوشش یہی ہوگی کہ ٹاپ آرڈر اچھا آغاز کرے،اچھا آغاز ملے گا تو 300 سے 350 تک اسکور کرسکیں گے۔

انہوں نے کہا کہ  ورلڈ کپ کوالیفائر کی وجہ سے یہ تین ون ڈے میچز جیتنا ضروری ہے۔ کل پہلے ون ڈے میچ میں جو بہتر ہوگا اسے موقع دیا جائے گا۔

قومی کپتان نے کہا کہ  فخر زمان اور محمد رضوان کی کارکردگی میں نمایاں بہتری آئی ہے۔   فخرزمان کا سٹرائیک ریٹ اچھا ہے۔  جتنی زیادہ آپ کرکٹ کھیلیں گے اس سے زیادہ تجربہ آتا ہے۔

Advertisement

بابر اعظم کا کہنا تھا کہ    پاور ہٹنگ کے حوالے سے پوری پلاننگ کررہےہیں۔  ہمیں زیادہ سے زیادہ اسٹرائیک تبدیل کرنا ہوگی۔  بالنگ یا بیٹنگ جو بھی پہلے آئی کوشش ہوگی اچھا کھیلیں۔

انہوں نے کہا کہ  پہلے میچ کے لیے تمام کھلاڑی دستاب ہے،     وکٹ دیکھ کر فیصلہ کریں گے کہ کس کھلاڑی کو کھلانا ہے۔  سرفراز احمد کے لیے بھی پلان ہے، وکٹ دیکھ کر کھلانے کا فیصلہ کریں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آئندہ سیاسی گفتگو نہ کریں ، سوریا کمار کو آئی سی سی کی ہدایت ، حارث رئوف اور صاحبزادہ فرحان کی بھی طلبی
ایشیاکپ؛ شاہد آفریدی قومی ٹیم کے فائنل میں پہنچنے کے لیے پُرامید
ایشیا کپ سپر فور، بھارت نے بنگلا دیش کو شکست دے کر فائنل کیلیے کوالیفائی کر لیا
ویمنز ورلڈ کپ کی تیاری: گرین شرٹس کی کولمبو میں بھرپور ٹریننگ
جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے قومی اسکواڈ کا اعلان رواں ہفتے متوقع
پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کولمبو پہنچ گئی، ورلڈ کپ مہم کا آغاز قریب
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر