Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزیراعظم کی دو طرفہ 18 ملاقاتوں کا شیڈول تیار

Now Reading:

وزیراعظم کی دو طرفہ 18 ملاقاتوں کا شیڈول تیار
اردن

وزیراعظم عمران خان کی دوطرفہ 18 ملاقاتوں کا شیڈول تیارکرلیا گیا۔

وزیراعظم 21 سے 27 ستمبرنیویارک کا دورہ کریں گے۔

وزیراعظم 10 سے زائد ممالک کےسربراہان سےملاقات بھی کریں گے جس میں عمران خان امریکا میں ورلڈ بینک کے صدر سے بھی ملیں گے۔

اسکےعلاوہ مائیکرو سافٹ کے سربراہ بل گیٹس سے بھی ملاقات طے ہے۔

ترجمان دفترخارجہ ڈاکٹرمحمد فیصل کا وزیراعظم کے دورہ کے حوالے سے کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان مختلف ممالک کےسربراہان سے ملاقاتیں کریں گے۔

Advertisement

ترجمان دفترخارجہ کاکہناتھاکہ وزیراعظم موسمیاتی تبدیلی، پائیدار ترقی، ہیلتھ اور فنانسنگ پر اقوام متحدہ سربراہ کانفرنس میں شرکت کرینگے۔

جبکہ وزیراعظم اقوام متحدہ جنرل اجلاس میں پاکستان کےاعلی سطح  وفد کی قیادت کرینگےاور 27 ستمبرکو جنرل اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کریں گے۔ وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی بھی جنرل اسمبلی کےاجلاس میں شریک ہوں گے۔

وزیراعظم جمعرات 19 ستمبرکو دو روزہ  دورے پرسعودی عرب پہنچے تھے جہاں ان کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات ہوئی تھی۔

جمعہ 20 ستمبر کو عمران خان نے اپنی اہلیہ کے ہمراہ عمرہ بھی ادا کیا۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر مرمتی کام شروع کر دیا گیا ، ترجمان واٹر بورڈ
پاور ڈویژن نے گردشی قرضے میں 79 ارب روپے اضافے کا اعتراف کر لیا
فضل الرحمان نے فیصل واؤڈا کو 27 ویں ترمیم کا جائزہ لینے کی یقین دہانی کرا دی
کراچی واٹر بورڈ میں من پسند افسران کو نوازنے کا سلسلہ جاری، اقربا پروری عروج پر
رواں مالی سال کے چار ماہ میں تجارتی خسارہ 38 فیصد سے بڑھ گیا
آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں ’’سپر مون‘‘ کا خوبصورت نظارہ دیکھا جاسکے گا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر