Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان ماحولیاتی تبدیلی سے متعلق پہلے سے اقدامات کررہا ہے، وزیراعظم

Now Reading:

پاکستان ماحولیاتی تبدیلی سے متعلق پہلے سے اقدامات کررہا ہے، وزیراعظم
بیرون ملک مقیم پاکستانیوں

موسمیاتی تبدیلی سے متعلق کانفرنس میں پاکستان کو مدعو نہ کرنے پر وزیراعظم عمران خان نے ردعمل دیتے ہوئے حیرت کا اظہار کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی جانب سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ماحولیاتی تبدیلی کے حوالے سے بات کی گئی ہے۔

Advertisement

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت پاکستان ماحولیاتی تبدیلی کے حوالے سے  پہلے سے اقدامات کیے جارہے ہے۔

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان کی پالیسیاں ماحولیاتی تبدیلی کے اثرات کم کرنے پر گامزن ہیں اور ماحولیاتی تبدیلی سے متعلق   پہلے سے اقدامات کیے جارہے ہیں۔

وزیراعظم نے کہا ہے کہ پاکستان کے ماحولیاتی اقدام میں دریاؤں کی صفائی بھی شامل ہے اور ماحولیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلئے 2021 کی کانفرنس میں   ترجیحات کا تعین  بھی کرچکے ہیں۔

وزیراعظم نے کہا کہ اگر عالمی براداری ماحولیاتی تبدیلی کے اثرات کا مقابلہ کرنے کیلئے سنجیدہ ہے تو غور کرے اور اگر کوئی ریاست پاکستان کی مدد چاہتی ہے تو ہم مدد کے لئے تیار ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان میں کاروبار سے متعلق غیرملکی سرمایہ کاروں کے اعتماد میں اضافہ؛ رپورٹ جاری
غیرقانونی افغان شہریوں کی وطن واپسی کیلئے طورخم سرحد کھول دی گئی، تجارت تاحال بند
یوم آزادی گلگت بلتستان پر آئی ایس پی آر نے خوبصورت نغمہ جاری کردیا
یکم نومبر 1947؛ گلگت بلتستان کا ڈوگرا راج سے آزادی کا دن
شہر قائد میں فیس لیس ای سسٹم کے نفاذ کا پانچواں روز، 4136 ای چالان جاری
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر