Advertisement
Advertisement
Advertisement

پیپلز پارٹی کا پی ڈی ایم رہنماؤں کی اصلیت عوام کے سامنے لانے کا فیصلہ

Now Reading:

پیپلز پارٹی کا پی ڈی ایم رہنماؤں کی اصلیت عوام کے سامنے لانے کا فیصلہ
اپوزیشن

پی ڈی ایم میں دراڑیں مزید وسیع، عدم اعتماد بڑھنے لگا۔

تفصیلات کے مطابق شوکاز نوٹس کے اجراء کے بعد پیپلز پارٹی نے پی ڈی ایم رہنماؤں کی اصلیت عوام کے سامنے لانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔

 ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی نے پی ڈی ایم سربراہ مولانا فضل الرحمان اور مسلم لیگ ن کی نائب صدرمریم نواز کی بیماری پر بھی سوالات اٹھا دیئے۔

 پی ڈی ایم رہنماؤں سے پوچھا گیا ہےکہ لانگ مارچ کا اعلان کرکے بیمار ہو جانے کے پیچھے حقائق کیا ہیں۔

 مولانا فضل الرحمان اور مریم نواز دونوں کے کورونا ٹیسٹ منفی آئے، جس کے باوجود دونوں کی لانگ مارچ پر خاموشی معنی خیز ہے جبکہ پیپلز پارٹی نے تو لانگ مارچ کی تیاریاں کر لی تھیں۔

Advertisement

ذرائع پیپلز پارٹی کے مطابق حقیقت یہ ہے کہ پی ٹی آئی حکومت بچانے کے لیے دونوں لانگ مارچ کرنا ہی نہیں چاہتے تھے۔

پیپلز پارٹی کے رہنما فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہےکہ  شو کاز نوٹس کا جواب بھی دیں گے اور پی ڈی ایم سربراہی اجلاس میں جواب بھی مانگیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
گارڈن میں ڈمپر واقعہ؛ لیاقت محسود کے مسلح گارڈ کی مشتعل عوام پر فائرنگ، مقدمہ درج
پاک بحریہ جنوبی ایشیا کی سب سے بڑی سب میرین فورس بننے کی راہ پر گامزن
تجارت اور معیشت کے استحکام کے لیے دوست ممالک کا تعاون حاصل ہے، وفاقی وزیر خزانہ
رامسوامی میں ڈمپر گردی؛ موٹرسائیکل سوار جاں بحق، گورنر سندھ کا نوٹس
ایئر کرافٹ انجینئرز کا احتجاج، پی آئی اے کا آپریشن بحالی کی طرف گامزن
صدرِ مملکت اور وزیراعظم کا دہشت گردوں کے خلاف کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر