Advertisement
Advertisement
Advertisement

کرپشن پر کوئی کمپرومائز نہیں ہوگا ، وزیراعظم

Now Reading:

کرپشن پر کوئی کمپرومائز نہیں ہوگا ، وزیراعظم
وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان  نے کہا ہے کہ کرپشن پر کوئی کمپرومائز نہیں ہوگا۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت ترجمانوں کا اجلاس ہوا، جس میں وزیراعظم نے اگلے اڑھائی سال کارکردگی کے قرار دے دیے ہیں ، اڑھائی سال میں حقیقی کارکردگی عوام کو نظر آئے گی۔

عمران خان  نے کہا کہ پارٹی رہنما اور ترجمان گراں فروشی اور مہنگائی پر نظر رکھیں گے ، مہنگائی کے خلاف ہماری حکومت سنجیدہ اقدامات اٹھا رہی ہے۔

اجلاس میں عمران خان نے گزشتہ اڑھائی سال میں حکومتی کامیابیوں کو اجاگر کرنے کی ہدایت دے دی ہے۔

وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ سٹہ مافیا ایک جرم ہے سٹہ مافیا کو اب بچنے نہیں دیں گے۔

Advertisement

وزیراعظم  نے یہ بھی کہا کہ ہماری حکومت بنیادی اشیاء کے حوالے سے قانون سازی کررہی ہے ، چینی کے پرائس ہم نے طے کر دیے ہیں۔

اجلاس کے دوران وزیر اعظم کے معاون خصوصی شہزاد اکبر نے بنیادی اشیائے خوردونوش کے حوالے سے قانون سازی پر بریفنگ دی۔

وفاقی وزیر خزانہ حماد اظہر نے بھی اجلاس کو ملکی معاشی صورتحال پر بریفنگ دی۔

وزیراعظم عمران خان نے مزید کہا کہ مصنوعی مہنگائی کرنے والوں کے خلاف بلا امتیاز کارروائی ہوگی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ملیر جیل کے قیدی نے زہر کھا کر خودکشی کر لی
لوئر دیر میں آپریشن، 7 بہادر جوان شہید، 10 بھارتی اسپانسرڈ خارجی ہلاک
عہدہ سنبھالنے پر وزیراعظم شہباز شریف کا سشیلہ کارکی کو اہم پیغام
وزیراعظم شہباز شریف عرب اسلامک سمٹ میں شرکت کے لیے دوحہ روانہ ہوں گے
سیلابی پانی نے کوٹلہ مہر علی کو نگل لیا، لوگ چارپائیوں پر ڈرم رکھ کر جان بچانے لگے
سندھ میں نگلیریا سر اٹھانے لگا،کراچی کا نوجوان جاں بحق ، اموات کی تعداد 5 ہوگئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر