Advertisement
Advertisement
Advertisement

عمران خان کسی شہری کو بے یارو مدد گار نہیں چھوڑنا چاہتے ، عبدالعلیم خان

Now Reading:

عمران خان کسی شہری کو بے یارو مدد گار نہیں چھوڑنا چاہتے ، عبدالعلیم خان

سینیئر وزیر پنجاب عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کسی شہری کو بے یارو مددگار چھوڑنا  نہیں چاہتے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق  سینیئر وزیر پنجاب عبدالعلیم خان  نے ریلوے اسٹیشن کی پناہ گاہ کا اچانک دورہ  کیا۔

عبدالعلیم نے کہا کہ رہائشیوں کے لیے بہترین باتھ روم اور صفائی ستھرائی ہونی چاہیئے۔

عبدالعلیم خان  نے مسائل سنے کے بعد پناہ گاہ میں موجود شہریوں سے بات چیت  کی  ہے۔

عبدالعلیم خان نے پناہ گاہ کے باہر موجود لوگوں کو داخلہ نہ ملنے پر کارروائی کر کے ان کا  داخلہ کروا دیا ہے۔

Advertisement

سینیئر وزیر نے پناہ گاہ کے انتظامات پر تنقید کرتے ہوئے ایڈمنسٹریٹر سے باز پرس  بھی کی ہے۔

عبدالعلیم کا کہنا تھا کہ عمران خان کا پناہ گاہیں بنانے کا منصوبہ شاندار ہے، شہری بھی تعاون کریں۔

عبدالعلیم نے مزید کہا کہ  پناہ گاہوں کے معیار پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہو گا ، سہولتوں میں کمی نہیں ہونی چاہیئے۔

عبدالعلیم نے ہدایت دے دی کہ پناہ گاہوں میں آنے والوں پر غیر ضروری پابندیاں عائد نہ کی جائیں اور پناہ گاہوں کے اندر ہر طرح سے کورونا ایس او پیز کا خیال رکھا جائے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور پھر سر فہرست
بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی 2 مختلف کارروائیاں؛ 18 دہشتگرد ہلاک
کرم میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس آپریشن، 7 بھارتی سرپرست خوارج ہلاک، کیپٹن سمیت 6 جوان شہید
ضرورت پڑی تو افغانستان کے اندر جا کر بھرپور جواب دیں گے، خواجہ آصف
تافتان بارڈر پر بلٹ پروف گلاس کی اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی گئی
اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر فرضی طیارہ حادثہ کی ہنگامی مشق کل ہو گی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر