Advertisement
Advertisement
Advertisement

ہفتے میں 2 دن پبلک ٹرانسپورٹ بند کرنے کا فیصلہ

Now Reading:

ہفتے میں 2 دن پبلک ٹرانسپورٹ بند کرنے کا فیصلہ
ٹرانسپورٹ پنجاب

پنجاب حکومت نے بھی ہفتے میں 2 دن پبلک ٹرانسپورٹ بند کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

تفصیلات کے مطابق سیکرٹری پنجاب پراونشل ٹرانسپورٹ اتھارٹی نے نوٹیفکیشن جاری کردیا، جس میں کہا گیا کہ ہفتہ اور اتوار کے روز بین الصوبائی ٹرانسپورٹ پر پابندی عائد ہوگی۔

جاری نوٹیفکیشن کے مطابق صرف میڈیکل اور ایمرجنسی ٹرانسپورٹ کو چلنے کی اجازت ہوگی۔

اس کے علاوہ ایک صوبے سے دوسرے صوبے جانے والی گڈز ٹرانسپورٹ کو بھی اجازت ہوگی۔

ذرائع کے مطابق پابندی کا اطلاق 10 اپریل سے ہو گا۔ متعلقہ اسٹاف کو تمام ضروری اقدامات کرنے کی ہدایت کر دی گئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاک بحریہ کے بابر کلاس کورویٹ "پی این ایس خیبر" کے فائر ٹرائلز کامیابی سے مکمل
پاک امریکی تجارتی معاہدہ؛ خام تیل کی درآمد کا آغاز ہو گیا
ترک بھائیوں کے کارناموں پر فخر ہے، وزیراعظم کا ترکیہ کے یومِ جمہوریہ پر پیغام
پاکستان جنوبی ایشیا، وسطیٰ ایشیا، مشرق وسطیٰ کےدرمیان روابط کیلئے اہم پل ہے، وزیراعظم
پاکستان اپنے پیروں پر کھڑے ہونے کیلئے انتھک محنت کررہا ہے، وزیراعظم
پاک افغان مذاکرات ناکام، پاکستان کا دہشتگردوں کے خلاف کارروائیاں جاری رکھنے کا اعلان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر