Advertisement
Advertisement
Advertisement

برازیل میں کورونا سے ہونے والی ہلاکتوں نے تمام ریکارڈ توڑ دیئے

Now Reading:

برازیل میں کورونا سے ہونے والی ہلاکتوں نے تمام ریکارڈ توڑ دیئے

کورونا وباء کے باعث گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران برازیل میں ہونے والی 4000  سے زائد ہلاکتوں نے پچھلے تمام ریکارڈ توڑ دیئے ہیں۔

برازیل میں کورونا وائرس سے ایک دن میں ریکارڈ 4  ہزار سے زیادہ اموات ہوئی ہیں۔

برازیل میں ہلاکتوں کی کل تعداد 337،000  کے قریب ہوگئی ہے جو امریکہ کے بعد دوسرے نمبر پر ہے۔

کورونا وائرس کے باعث اسپتالوں میں مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہورہا ہے جبکہ کچھ شہروں میں علاج کے منتظر دم توڑنے لگے ہیں۔

دوسری جانب صدر جائر بولسنارو وباء کو روکنے کے لئے کسی بھی قسم کے لاک ڈاؤن کی مخالفت پر قائم ہیں۔

Advertisement

ان کا مؤقف ہے کہ لاک ڈاؤن سے معیشت کو پہنچنے والا نقصان وائرس کے اثرات سے بھی زیادہ خراب ہوگا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ڈونلڈ ٹرمپ نے زہران ممدانی سے شکست کی وجہ بتادی
فن لینڈ کی وزیر خارجہ کے سلطنت عثمانیہ کے بارے میں طنزیہ ریمارکس
بھارت میں مسافر اور کارگو ٹرین میں خوفناک تصادم، 11 افراد ہلاک متعدد زخمی
بھارتی فوج میں خواتین افسران جنسی ہراسانی اور ادارہ جاتی ناکامیوں کا شکار، سنگین واقعات کا انکشاف
صدرِ مملکت کی سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ سے ملاقات، کشمیر و فلسطین پر منصفانہ حل کی ضرورت پر زور
امریکی ریاست ورجینیا میں ڈیموکریٹس کی تاریخی فتح
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر