Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزیراعظم نے مردم شماری کے نتائج جاری کرنے کی منظوری دے دی

Now Reading:

وزیراعظم نے مردم شماری کے نتائج جاری کرنے کی منظوری دے دی

وزیراعظم عمران خان نے مردم شماری کے نتائج جاری کرنے کی  منظوری دے دی ہے۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس ہوا۔

ذرائع نے بتایا کہ سندھ حکومت نے مردم  شماری کے نتائج جاری کرنے پر تحفظات کا اظہار کیا ہے۔

ذرائع کے مطابق سندھ حکومت نے اختلافی نوٹ بھی دیا ہے۔

اس حوالے سے کچھ  دیر بعد وفاقی وزیر اسد عمر پریس کانفرنس کریں گے۔

Advertisement

اجلاس میں چاروں وزرائے اعلیٰ ویڈیو لنک کے ذریعے شریک  ہوئے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
شہر قائد دوبارہ بھتہ خوروں کے نرغے میں، لیاری گینگ کے تین کارندے گرفتار
اڈیالہ جیل سے انتہائی افسوسناک خبر سامنے آگئی
بھارتی خفیہ ایجنسی کیلئے جاسوسی کے الزام میں گرفتار مچھیرے کے اہم انکشافات
پاک افغان طورخم بارڈر آج بیسویں روز بھی ہر قسم کی سرگرمیوں کیلئے بند
آزاد صحافت مضبوط، شفاف اور جمہوری پاکستان کی ضمانت ہے، وزیراعظم
کراچی میں خوفناک آتشزدگی سے 200 جھگیاں، متعدد مویشی اور موٹرسائیکلز راکھ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر