Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

رمضان میں کونسی غذائیں استعمال کرنا بہتر ہے؟

Now Reading:

رمضان میں کونسی غذائیں استعمال کرنا بہتر ہے؟
روزے

طبی ماہرین نے رمضان میں کونسی غذائیں استعمال کرنا بہتر ہے اس کا بتا دیا۔

ماہرین کے مطابق افطار اور سحری میں کھانے پینے چیزوں پر ایک اہم نظر رکھنے چاہئے۔

رمضان میں سحر و افطار کے وقت خصوصی ڈشوں کا احتمام کیا جاتا ہے۔

سحر و افطار کے وقت کیسی غذا لینی چاہیئے اور کس طرح کے کھانوں سے بچنا چاہئے۔

سحری

Advertisement
۱۔سحری میں ایک پیلالہ دلیہ دودھ کے ساتھ ایک مٹھی میوے شامل کر کے استعمال کریں نہایت فائدے مند ہے۔
۲۔ سحری میں چکی کے آٹے کی روٹی کا استعمال کیا جائے۔

دلیہ یا دوسرے کسی غلے اور اسپغول کی بھوسی کا استعمال ہمیں دیر تک بھرے پیٹ کا احساس دلاتا ہے۔
۳۔ گوشت، مچھلی، مرغی اور انڈے کا استعمال بڑھائیں ۔

۴۔ دودھ اور دودھ سے بنی ہوئی اشیا کا استعمال بڑھائیں۔

افطاری میں روزہ کھولنے کے لئے کھجور، دہی پانی یہ تازہ پھلوں کے رس کا استعمال کریں۔

Advertisement
ایسی غذاؤں کا انتخاب کریں جن میں معدنیات کی وافر مقدار موجود ہو اور سفید چنوں کا بھی استعمال کرئے۔
ایسے پھلوں اور سبزیوں کا استعمال کریں جن میں پانی کی وافر مقدار موجود ہوجیسے خربوزہ، تربوز، کھیرا، ٹماٹر، انگور، سنگترہ، پپیتا اور انناس وغیرہ۔
دوسری جانب سحری کے دوران بہت زیادہ ایک ساتھ پانی پی لینا نقصان دہ عمل ہے اس عمل سے معدہ پانی سے بھر جاتا ہے جو اکثر الٹی کی صورت میں باہر نکل جاتا ہے۔

واضح رہے کہ تیل سے بنی چیزوں کم استعمال ہمیں صحت مند زنگی دیتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
یہ عام سا مصالحہ ذیابیطس کے مریضوں میں بلڈ شوگر کو توازن میں رکھتا ہے
تربوز کا زیادہ استعمال کن لوگوں کیلئے جان لیوا ہے؟ نئی تحقیق سامنے آگئی
پرسکون نیند کے لیے سونے سے قبل اس عادت کواپنا معمول بنالیں
چاکلیٹ کے یہ فوائد جان کر آپ حیران رہ جائیں گے
ملیریا کی علامات، احتیاطی تدابیر اور علاج
ڈپریشن جیسے مرض سے خود کو محفوظ رکھنا چاہتے ہیں؟ تو یہ آسان عادت اپنالیں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر