Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

دو ہفتوں میں کورونا کنٹرول نہ ہوا تو صورتحا ل خراب ہوجائیگی، فواد چوہدری

Now Reading:

دو ہفتوں میں کورونا کنٹرول نہ ہوا تو صورتحا ل خراب ہوجائیگی، فواد چوہدری

وفاقی وزیر فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ دو ہفتوں میں کورونا کنٹرول نہ ہوا تو صورتحا ل خراب ہوجائیگی۔

کابینہ اجلاس پر میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ کابینہ کی سمریز اور قانونی مواد کو ڈیجیٹلائز کردیا گیا ہے جبکہ کابینہ سمریز پر سالانہ 51 کروڑ روپے خرچ ہوتے تھے اس کی بچت ہوگی۔

انہوں نے کہا کہ سندھ اور بلوچستان میں کورونا وائرس بڑھ رہا ہے، اجلاس میں اسدعمر نے کورونا صورتحال پر بریفنگ دی، کورونا کی تیسری لہر پہلی لہر سے زیادہ خطرناک ہے، کورونا ویکسین کی درآمد سے متعلق کمیٹی تشکیل دی گئی ہے۔

فواد چوہدری کا مزید کہنا تھا کہ ایس او پیز پر عمل درآمد نہ ہوا تو کورونا وائرس تیزی سے پھیل سکتا ہے، 2 ہفتوں میں کورونا کنٹرول نہ ہوا تو صورتحا ل خراب ہوجائیگی۔

انہوں نے کہا کہ 2 ہفتوں میں کورونا صورتحال نیچے نہ لاسکے تو معاملہ خراب ہوجائے گا۔

Advertisement

فواد چوہدری نے کہا کہ 1992اور 1994 سے پاکستان نے پورٹ چارجز نہیں بڑھائے جبکہ پورٹ چارجز کو مزید کم کرنے کی ضرورت ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
صدرآصف زرداری سے آزادکشمیر کے وزیراعظم انوارالحق کی ملاقات
چینی انجینئرز پر حملے میں ملوث 4 دہشت گرد گرفتار
کے الیکٹرک نے 9 ماہ کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ مانگ لی
کل بانی پی ٹی آئی چیئرمین پی اے سی کا نام فائنل کردیں گے، بیرسٹرگوہر
پاسپورٹ بنوانے والوں کے لئے بڑی خبر آگئی
پی آئی اے کی نجکاری سے متعلق بڑی خبر آگئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر