Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

رمضان میں کون سے مشروبات صحت کیلئے مضر ہیں؟ ماہرین نے وارننگ جاری کردی

Now Reading:

رمضان میں کون سے مشروبات صحت کیلئے مضر ہیں؟ ماہرین نے وارننگ جاری کردی

رمضان میں کون سے مشروبات صحت کیلئے مضر ہیں اس حوالے سے ماہرین نے مشورہ دے دیا۔

ماہرین نے کہا ہے کہ افطار میں سافٹ ڈرنکس استعمال نہ کیے جائیں کیونکہ یہ معدے میں خرابی پیدا کرتے ہیں۔

ماہرین نے بتایا کہ ان کے پینے سے پیٹ بھر جانے کا احساس پیدا ہوتا ہے جبکہ پیٹ خالی ہوتا ہے۔

ماہرین کے مطابق ٹھنڈے مشروبات جس میں گیس والے اور بغیر گیس والے دونوں شامل ہیں گلے میں تکلیف پیدا کرتے ہیں۔

 معدے میں درد اور ہاضمے میں رکاوٹ بنتے ہیں، اگر یہ مشروبات خالی پیٹ لیے جائیں تو زیادہ نقصان دہ ہوجاتے ہیں۔

Advertisement

اس حوالے سے ماہرین کا کہنا ہے کہ شوگر والے مشروبات میں سے بعض مشروبات صحت بخش ہوتے ہیں مگر چینی کا اضافہ کرنے کی وجہ سے نقصان دہ ہوجاتے ہیں۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ ڈبوں والے مشروبات میں مضر صحت مادہ شامل ہوتا ہے.

تاہم بہتر ہوگا کہ اس قسم کے مشروبات پھلوں یا قدرتی غذائی اشیا سے گھروں پر تیار کیے جائیں. ڈبوں والے مشروبات نہ استعمال کیے جائیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
یہ عام سا مصالحہ ذیابیطس کے مریضوں میں بلڈ شوگر کو توازن میں رکھتا ہے
تربوز کا زیادہ استعمال کن لوگوں کیلئے جان لیوا ہے؟ نئی تحقیق سامنے آگئی
پرسکون نیند کے لیے سونے سے قبل اس عادت کواپنا معمول بنالیں
چاکلیٹ کے یہ فوائد جان کر آپ حیران رہ جائیں گے
ملیریا کی علامات، احتیاطی تدابیر اور علاج
ڈپریشن جیسے مرض سے خود کو محفوظ رکھنا چاہتے ہیں؟ تو یہ آسان عادت اپنالیں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر