Advertisement
Advertisement
Advertisement

شہباز شریف کی آج رہائی کا امکان

Now Reading:

شہباز شریف کی آج رہائی کا امکان
شہباز شریف

مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کی آج رہائی کا امکان ہے۔

خاندانی ذرائع کے مطابق شہباز شریف آج کوٹ لکھپت جیل سے رہا ہو جائیں گے۔ شہبازشریف کی رہائی پر کورونا کے باعث کارکنوں کو جیل آنے سے منع کیا گیا ہے۔

 ذرائع کے مطابق صرف خاندان اور پارٹی کے چند افراد شہباز شریف کی رہائی کے موقع پر جیل جائیں گے۔

قانونی تقاضے پورے کرنے کے بعد شہباز شریف آج سہ پہر 3 سے 4 بجے کے درمیان کوٹ لکھپت جیل سے رہا ہوں گے۔

واضح رہےکہ شہباز شریف 29 ستمبر سے نیب کی حراست میں کوٹ لکھپت جیل میں قید ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سال 2026 میں کتنے سورج اور چاند گرہن ہوں گے؟ جانیے
پاک افغان مذاکرات ناکام؛ پاکستان کا دہشتگردوں کیخلاف کارروائی کا اعلان
دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور پھر سر فہرست
بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی 2 مختلف کارروائیاں؛ 18 دہشتگرد ہلاک
کرم میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس آپریشن، 7 بھارتی سرپرست خوارج ہلاک، کیپٹن سمیت 6 جوان شہید
ضرورت پڑی تو افغانستان کے اندر جا کر بھرپور جواب دیں گے، خواجہ آصف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر