Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان میں گندم کا شارٹ فال ریکارڈ

Now Reading:

پاکستان میں گندم کا شارٹ فال ریکارڈ
گندم

پاکستان میں رواں سال کے دوران 30 لاکھ میٹرک ٹن گندم کا شارٹ فال ریکارڈ کیا گیا ہے۔

دستاویزات کے مطابق ابتک 58ہزار 757میٹرک ٹن گندم کی خریدی جاچکی ہے۔

دستاویزات کے مطابق سندھ، خیبرپختونخوا اور بلوچستان کی جانب سے ابتک گندم کی خریداری شروع نہیں کی گئی ہے تاہم گزشتہ سال بھی سندھ حکومت نے گندم کی خریداری نہیں کی تھی۔

پاکستان 30 لاکھ میٹرک ٹن گندم درآمد کرے گا جو 2144 روپے فی من پڑے گی۔

خیال رہے کہ حکومت کی جانب سے گندم کی خریداری کا ہدف  63 لاکھ  میٹرک ٹن مقرر کردیا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اسلامی نظریاتی کونسل کا ودہولڈنگ ٹیکس سے متعلق مؤقف میں یوٹرن، حتمی فیصلہ مؤخر
ای سی سی کا استعمال شدہ گاڑیوں کی کمرشل درآمد کی اجازت دینے کا فیصلہ
سیلاب کے معاشی اثرات کو آئی ایم ایف جائزے میں شامل کیا جائے، وزیراعظم کا مطالبہ
آج سونے کی قیمت کیا رہی؟ جانیے
معیشت کے لئے بڑی خوشخبری؛ پاور سیکٹر کے گردشی قرضے کم کرنے کے لئے 1275 ارب کا معاہدہ
مہنگا سونا، مزید مہنگا، قیمت میں ہوش اڑادینے والا اضافہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر