Advertisement
Advertisement
Advertisement

سندھ سے پیپلزپارٹی کی حکومت کی روانگی کا وقت ہوا چاہتا ہے، حلیم عادل شیخ

Now Reading:

سندھ سے پیپلزپارٹی کی حکومت کی روانگی کا وقت ہوا چاہتا ہے، حلیم عادل شیخ

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ  وزیراعظم نے 2 سال میں 1200 ارب کے پیکیج دیئے ہیں جس میں سے پہلے کراچی کیلئے اعلان کیا گیا کیونکہ کراچی سندھ کا دارالخلافہ ہے۔

حلیم عادل شیخ نے بتایا کہ سندھ حکومت نے 13 سال سے کراچی میں پانی کیلئے کچھ نہیں کیا ہے جبکہ ہمارے کپتان اعلان بھی کرتے ہیں اور اقدام بھی کئے جاتے ہیں۔

انہوں نے بتایا ہے کہ مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ خان صاحب نے تھر کوٹرک نہیں دیئے اور یہ ہی میڈیکل یونٹ دیئے ہیں جبکہ وفاق کی جانب سے تھرپارکر میں 2 لاکھ 75 ہزار لوگوں کو ہیلتھ کارڈمل چکے ہیں۔

انہوں نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت نالوں کی صفائی کرتی رہی جبکہ سندھ حکومت نے نالوں کو آباد کیا ہے اور آج بھی پی پی غریب لوگوں کو ملیر ندی میں پلاٹ بیچ رہی ہے۔

حلیم عادل شیخ کا کہنا تھا کہ پورے ملک میں سب سے زیادہ مہنگائی سندھ میں ہے جو کہ اس بات کی نشاندہی ہے کہ سندھ سے پیپلز پارٹی کی حکومت کا جلد خاتمہ ہوجائے گا۔

Advertisement

ان کا کہنا تھا کہ آئندہ دو سال کے اندر پی ٹی آئی عوام کی بہتری کے مزید کام کرے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سونا کتنا مہنگا؟ قمیت میں مزید اضافہ ریکارڈ
پنجاب: کچے کے ڈاکوؤں نےدو مغویوں کو قتل کردیا، تین کے بدلے تاوان کا مطالبہ
پاکستان کی کامیاب سفارت کاری، خارجہ پالیسی کے سبب آج ملک کا وقار بلند ہوا، وزیراعظم
جلال پور پیروالا کے قریب موٹروے ایم 5 کا مزید حصہ سیلاب میں بہہ گیا
پاکستان اور چین کا اشتراک؛ زرعی، تعلیمی اور سبز ترقیاتی منصوبوں میں نئی پیش رفت
ایف بی آر کا سوشل میڈیا پر دولت کی نمائش کرنے والوں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر