Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

عاطف اسلم کا کلام ’سلامِ عاجزانہ‘سوشل میڈیا پر مقبول

Now Reading:

عاطف اسلم کا کلام ’سلامِ عاجزانہ‘سوشل میڈیا پر مقبول

پاکستان کے معروف گلوکار عاطف اسلم کا رمضان المبارک کی مناسبت سے نبی آخرالزماںﷺ کو درود و سلام پیش کرتا کلام ’سلامِ عاجزانہ‘سوشل میڈیا پر مقبول ہو گیا ہے۔

عاطف اسلم کے کلام ’سلامِ عاجزانہ‘ کو اب تک یوٹیوب پر 17 لاکھ سے زائد مرتبہ دیکھا جاچکا ہے۔

https://www.youtube.com/watch?v=a9pr8m5Aif4

’سلام عاجزانہ‘ ریلیز ہوتے ہی عوام میں مقبول ہوگیا  اور ابتدائی محض 9 گھنٹے میں ویڈیو کو دیکھنے والوں کی تعداد 4 لاکھ سے تجاوز کرگئی تھی تاہم اب یہ تعداد 17 لاکھ سے تجاوز کرچکی ہے۔

ٹوئٹر پر اس وقت ’عاطف اسلم‘ سرِ فہرست ٹرینڈز میں موجود ہیں۔

Advertisement

مداح اس نئے کلام پر اپنا ردعمل دیتے ہوئے کہہ رہے ہیں کہ عاطف اسلم نے ایک مرتبہ پھر ہمارے دل جیت لیے ہیں۔

اس سے قبل بھی عاطف اسلم کے ایسے کلام عوام میں مقبولیت کے ریکارڈ قائم کرتے رہے ہیں۔

’وہی خدا ہے‘، ’اسماءالحسنیٰ‘، ’ اذان‘ ہو یا ’تاجدارِ حرم‘ عاطف اسلم اپنی آواز میں مداحوں کو تحفے دیتے رہتے ہیں۔

دوسری جانب کلام میں عاطف اسلم کے ہمراہ علی پرویز، نعمان جاوید، علی پرویز مہدی، احسان پرویز مہدی اور کمیل جعفری نے اپنی آواز کا جادو جگایا ہے۔

واضح رہے5 منٹ اور 8 سیکنڈ کی ویڈیو میں تمام گلوکاروں کو دردو و سلام پڑھتے دکھایا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بھارتی اداکارہ نے خودکشی کر لی
بالی ووڈ اسٹار عمران خان کی بڑے پردے پر واپسی
دی لائن کنگ کے پریکوئل 'مفاسہ' کا پہلا ٹریلر جاری
میری کامیابی کوئی معمولی بات نہیں، تاپسی پنو کے کیریئر سے متعلق اہم انکشافات
جسٹن بیبر کی نئی تصویر نے مداحوں کو پریشان کردیا
لوگ مجھے دیکھ کر استغفراللہ پڑھتے ہیں، متھیرا کا انکشاف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر