Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

رمضان المبارک میں زندہ مرغی کی قیمت میں اضافہ

Now Reading:

رمضان المبارک میں زندہ مرغی کی قیمت میں اضافہ
مرغی

رمضان المبارک میں مرغی کی  قیمتوں میں مسلسل اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

پاکستان بھر میں ایک ہفتے کے دوران ایک کلو مرغی کے گوشت کی قیمت میں 20 روپے اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

رمضان کے پہلے دن ایک کلو زندہ مرغی کی قیمت 251 روپے تھی جبکہ 6 دن میں 20 روپے بڑھ کر 271 روپے فی کلو ہوگئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سپریم کورٹ نے مخصوص نشستیں دوسری جماعتوں کو دینے کا پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ معطل کردیا
سعودی عرب کی سرمایہ کاری سے نوجوانوں کو روزگار کے مواقع میسر آئیں گے، وفاقی وزراء
پنجاب میں فصل کی باقیات جلانے پر پابندی عائد
روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ ، 44 رکنی سعودی وفد کراچی پہنچ گیا
عظمیٰ بخاری کا بیرسٹر سیف کے بیان پر ردعمل
حکومت اب دو تہائی اکثریت سے محروم ہوگئی ہے، بیرسٹر گوہر
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر