رمضان المبارک میں مرغی کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
پاکستان بھر میں ایک ہفتے کے دوران ایک کلو مرغی کے گوشت کی قیمت میں 20 روپے اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
رمضان کے پہلے دن ایک کلو زندہ مرغی کی قیمت 251 روپے تھی جبکہ 6 دن میں 20 روپے بڑھ کر 271 روپے فی کلو ہوگئی ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement