Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

موسمیاتی تبدیلی سمٹ، امریکا کی پاکستان کو شرکت کی دعوت

Now Reading:

موسمیاتی تبدیلی سمٹ، امریکا کی پاکستان کو شرکت کی دعوت

موسمیاتی تبدیلی سے متعلق لیڈرز سمٹ میں امریکا نے پاکستان کو شرکت کی دعوت دے دی ہے۔

امریکی صدر جوبائیڈن کی کی ہدایت پر جان کیری نے معاون خصوصی برائے موسمیاتی تبدیلی ‏ملک امین اسلم کو خط لکھ کر سمٹ میں شرکت کی دعوت دی ہے۔

خط میں جان کیری کا کہنا تھا کہ گلاسگو یو این موسمیاتی  تبدیلی کانفرنس نومبر میں ہوگی، ہمارا مقصد  عالمی درجہ حرارت میں ڈیڑھ ڈگری سینٹی گریڈ کمی لانا ہے، امریکا  پیرس  معاہدے کے تحت2030 کیلئے بامقصد موسمیاتی ہدف چاہتا ہے، ہمیں خوشی ہوگی لیڈر سمٹ میں آپ بطور اسپیکر شامل ہوں۔

انہوں نے مزید کہا کہ ہم چاہیں گے22اپریل کو موسمیاتی  تبدیلی پر سمٹ میں  آپ شامل ہوں۔

واضح رہے کہ لیڈر سمٹ  سے اہم اکانومی، پارٹنرز ملکر موسمیاتی تبدیلی پر ڈائیلگ کریں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سعودی عرب میں کام کرنے کے خواہشمندوں کیلئے تشویشناک خبر آگئی
جنوبی برازیل میں شدید بارشوں سے 10 افراد ہلاک
سفارتکاری کی آڑ میں بھارتی خفیہ ایجنسی کا نیٹ ورک بے نقاب
روس نے شہریت کی درخواست کیلئے با حجاب تصویر کی اجازت دے دی
اچانک دو روزہ تعطیل کا اعلان کردیا گیا
رفح آپریشن سے متعلق ہمیں خدشات ہیں، امریکی محکمہ خارجہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر