Advertisement
Advertisement
Advertisement

مذاکرات کامیاب، دھرنے ختم ہوجائیں گے، مولانا طاہر اشرفی

Now Reading:

مذاکرات کامیاب، دھرنے ختم ہوجائیں گے، مولانا طاہر اشرفی

 مولانا طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ کالعدم ٹی ایل پی سے مذاکرات کامیاب ہوگئے ہیں، دھرنے ختم ہوجائیں گے۔

تفصیلات کے مطابق ایک نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے بین المذاہب ہم آہنگی مولانا طاہر اشرفی  نے کہاکہ  ناموس رسالت کے حوالے سے قرارداد قومی اسمبلی میں پیش ہو گی ، پارلیمان جو طے کرے گی اس پر عمل درآمد ہوگا۔

انہوں نے مزید کہا کہ ناموس رسالت سے متعلق پاکستان عالمی سطح پر کردار ادا کرے گا۔

واضح رہےکہ حکومت اور کالعدم ٹی ایل پی کے درمیان مذاکرات کامیاب ہو گئے ہیں۔

 آج قومی اسمبلی میں فرانسیسی سفیر کی ملک بدری کی قرارداد بھی پیش کی جائے گی۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سیکیورٹی فورسز کی اہم کامیابی، ٹی ٹی پی کے نائب امیر قاری امجد کا خاتمہ کر دیا گیا
رواں سال ملک بھر میں کتنی سردی پڑے گی، این ڈی ایم اے نے بتا دیا
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، 100 انڈیکس 1,732 پوائنٹس گر گیا
وزیراعظم اور صدرمملکت کے درمیان بڑی بیٹھک طے
کراچی: 3 دن میں چار کروڑ روپے سے زائد کے ای چالان کر دیے گئے
باجوڑ میں خوارج کی دراندازی کی کوشش ناکام؛ خارجی کمانڈر سمیت 4 دہشتگرد ہلاک
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر