Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ہم دیکھیں گے لازم ہے کے ہم بھی دیکھیں گے،عائشہ عمر کی پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل

Now Reading:

ہم دیکھیں گے لازم ہے کے ہم بھی دیکھیں گے،عائشہ عمر کی پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستان شوبز انڈسڑری کی سپر ماڈل، میزبان و اداکارہ عائشہ عمر کی پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔

عائشہ عمر کی جانب سے شیئر کی گئی اس تصویر پر ہزاروں کمنٹس اور لائکس آ چکے ہیں، جس میں اداکارہ کی خوبصورتی کی بہت تعریف بھی کی جا رہی ہے۔

مزید پڑھیں

عائشہ عمر نے بولڈ خاتون کا اصل مطلب بتا دیا

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ اور ماڈل عائشہ خان نے بولڈ خاتون...

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Ayesha Omar (@ayesha.m.omar)

Advertisement

عائشہ عمر کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویر کے کیپشن میں اداکارہ نے فیض کے اشعار لکھے ہیں۔

 ہم دیکھیں گے۰۰۰ لازم ہے کے ہم بھی دیکھیں گے

وہ دن کہ جِس کا وعدہ ہے، جو لوحِ اضل میں لِکھا ہے

Advertisement

ہم دیکھیں گے۰۰۰ فیض

اس سے قبل عائشہ عمر کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویر میں دیکھا جا سکتا تھا کہ وہ سفید رنگ کا لباس زیب تن کی ہوئی تھیں۔

 عائشہ عمر کی تصویر پرکمنٹس کرتے ہوئے انسٹا صارف کا کہنا تھا کہ یہ جو بھی پہنے خوبصورت ہی لگتی ہیں۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Ayesha Omar (@ayesha.m.omar)

Advertisement

جبکہ دوسری صارف نے اداکارہ کو خوبصورت کا لقب بھی دیا تھا۔

واضح رہے کہ عائشہ عمر انسٹاگرام پرکافی متحرک رہتی ہیں اور مختلف تصاویر مداحوں کے ساتھ شیئر کرتی رہتی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بھارتی اداکارہ نے خودکشی کر لی
بالی ووڈ اسٹار عمران خان کی بڑے پردے پر واپسی
دی لائن کنگ کے پریکوئل 'مفاسہ' کا پہلا ٹریلر جاری
میری کامیابی کوئی معمولی بات نہیں، تاپسی پنو کے کیریئر سے متعلق اہم انکشافات
جسٹن بیبر کی نئی تصویر نے مداحوں کو پریشان کردیا
لوگ مجھے دیکھ کر استغفراللہ پڑھتے ہیں، متھیرا کا انکشاف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر