Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزیراعظم عمران خان کانیاپاکستان ہاؤسنگ اسکیم کیلئےرجسٹریشن کاآغاز

Now Reading:

وزیراعظم عمران خان کانیاپاکستان ہاؤسنگ اسکیم کیلئےرجسٹریشن کاآغاز

وزیراعظم عمران خان کی نیاپاکستان ہاؤسنگ اسکیم کیلئےرجسٹریشن کاآغازہوگیا۔

تفصیلات کےمطابق کراچی میں قائم نادرادفاترکےباہرموبائل وین لگادی گئی۔ ہاؤسنگ اسکیم میں شمولیت کےخواہشمندافرادکونادراسےرجسٹریشن کرواناہوگا۔

نادراحکام کاکہناہےکہ 250روپےکی رجسٹریشن کےبعددرخواست گزاراسکیم میں شامل ہوسکیں گے۔

 نادراکی ٹیموں کوہدایات جاری کردی گئی میگا سینٹرکےباہرخصوصی ٹیموں کورجسٹریشن کےکام کیلئےتعینات کردیا گیاہے۔

نادراحکام کاکہناہےکہ صبح 9سےشام 6 بجےتک عملہ ہاوسنگ اسکیم کی رجسٹریشن کیلئےوین میں خدمات سرانجام دے گا۔

Advertisement

واضح رہے کہ وزیراعظم عمران خان نے 5 ماہ قبل ہاوسنگ اسکیم کا افتتاح کیا تھا۔ جس کی افتتاحی تقریب سےخطاب کرتےہوئےانہوں نے کہا تھا کہ ملک بھر میں ہاوسنگ اسکیموں کاافتتاح کیا جائے گا۔

وزیراعظم عمران خان کاکہناتھا کہ مفاد پرست ٹولہ تبدیلی کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے۔

وزیراعظم کاکہناتھاکہ اسٹیٹس کوتبدیلی کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ ہیں، حکومت کا 50 لاکھ مکانات کی تعمیرکا ٹارگٹ بہت اہم ہے،ا س میں کوئی شک نہیں کہ ملک میں  آبادی کوکنٹرول کرنا پڑےگا۔

وزیراعظم کاکہناتھاکہ ملک میں معیشت کی بہتری کیلئےپالیسی پرکام کیا جارہاہے، قوم سے کہنا چاہتا ہوں کبھی گھبرانا نہیں اورمشکل وقت سے نہیں ڈرنا، مشکل وقت قوم کومضبوط کرنے اور اوپر اٹھانے کے لیے آتے ہیں، میری ساری زندگی اونچ نیچ میں گزری ہے، آج اللہ نے موقع دیا ہے نچلے طبقے کے لیے اصول بنائیں گے۔

وزیراعظم نے مزیدکہا کہ کراچی کے 40 فی صد لوگ کچی آبادی میں رہائش اختیار کیے ہوئےہیں،

آج تک کچی آبادیوں کے لیے کسی نے نہیں سوچا،بلوچستان میں ایک لاکھ گھر بنا رہے ہیں جبکہ آزاد کشمیر میں 6 ہزار گھر بنائیں گے

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی، جماعت اسلامی کا یکجہتی غزہ مارچ، فلسطین سے وفاداری کا بھرپور اظہار
کوئٹہ اور گردونواح میں زلزلے سے زمین لرز اٹھی، شہریوں میں خوف و ہراس
معاشی مستقبل روشن ہے، آنے والا دور صرف ہمارا ہوگا، گورنر سندھ
بلومبرگ نے پاکستان کو دنیا کی دوسری ابھرتی ہوئی معیشت قراردیدیا
آئی ایم ایف نے پاکستان سے ٹیکس استثنیٰ سے متعلق تفیصلات طلب کرلیں
جلالپورپیروالا: سیلابی پانی میں ڈوبنے سے مزید دو افراد جاں بحق، فضاء سوگوار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر