Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

شہبازشریف کوٹ لکھپت جیل سے رہا

Now Reading:

شہبازشریف کوٹ لکھپت جیل سے رہا
شہباز شریف

ایف بی آر سمگلنگ روکنے میں ناکام، وزیر اعظم نے رپورٹ طلب کر لی

لاہور کی احتساب عدالت نے مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف شہبازشریف کو رہا کردیا۔

تفصیلات کے مطابق شہباز شریف کو کوٹ لکھپت جیل سے رہا کیا گیا ہے۔لاہور ہائیکورٹ نے شہباز شریف کی ضمانت کی منظوری کا آرڈر جاری کیا تھا۔

حمزہ شہباز اپنے والد شہباز شریف کو لینے کے لیے کوٹ لکھپت جیل پہنچے، ان کے ہمراہ مریم اورنگزیب، رانا ثناء اللّٰہ، سعد رفیق، سلمان رفیق اور دیگر ن لیگی رہنما بھی موجود تھے۔

شہباز شریف کی ضمانت کے مچلکے احتساب عدالت نمبر 2 میں پیش کیئے گئے، شہباز شریف کے وکیل اعظم نذیر تارڑ کے ہمراہ ن لیگی رہنما ملک سیف کھوکھر اور چوہدری محمد نواز ہائی کورٹ سے ضمانتی مچلکے لے کر لاہور کی احتساب عدالت نمبر 2 پہنچےتھے جہاں انہوں نے یہ مچلکے جمع کروائے تھے۔

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آسٹریلوی ہائی کمشن میں موسم بہار میں آسٹریلیا ڈے کی تقریب کا انعقاد
فیصل آباد میں دلخراش واقعہ، دو خواتین اور چاربچے قتل
اضافی گندم درآمد اورمہنگی کھادخریداری اسکینڈل؛ وفاقی سیکریٹری قومی تحفظ خوراک فارغ
پی اےایف اکیڈمی اصغرخان میں149جی ڈی پی کورس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ
ڈسٹرکٹ جوڈیشری کےججزکااسلام آبادہائیکورٹ کوخط، جسٹس محسن اخترکیخلاف بڑے الزامات
پی آئی اے کی خریداری میں 10 کمپنیوں نے دلچسپی ظاہر کردی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر