Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

بھارت میں کوروناکا پھیلاؤ روکنا انتہائی مشکل کام ہے، عالمی ادارۂ صحت

Now Reading:

بھارت میں کوروناکا پھیلاؤ روکنا انتہائی مشکل کام ہے، عالمی ادارۂ صحت

عالمی ادارۂ صحت نے خطرے کی گھنٹی بجاتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت میں کورونا کا پھیلاؤ روکنا انتہائی مشکل کام ہے۔

عالمی ادارہ صحت نے کہا کہ اجتماعات کو محدود کیے بغیر کورونا کا پھیلاؤ ممکن نہیں،بھارت میں کورونا سے سب سے زیادہ متاثر ریاست مہاراشٹرا ہے جہاں کل کیسز کی تعداد تقریباً 41 لاکھ ہے۔

اس کے علاوہ ریاست کیرالا، کرناٹکا، تامل ناڈو اور آندھرا پردیش بری طرح کورونا کی لپیٹ میں ہیں۔

خیال رہے کہ بھارت میں کورونا کے کل کیسز کی تعداد ایک کروڑ 60 لاکھ سے تجاوز کرگئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
جاپان، مشہور آتش فشاں کو سیاحوں کی نظر سے بچانے کا فیصلہ
جاپان کے جزیرے پر 6.5 شدت کا زلزلہ
یمن، حوثی باغیوں نے امریکی ڈرون مار گرایا
غزہ میں اسرائیلی جارحیت کیخلاف امریکی جامعات میں احتجاج 
علی گڑھ مسلم یونیورسٹی بی جے پی کی شدت پسندی کی بھینٹ چڑھ گئی
طالبان رجیم میں افغان سرزمین پر انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر