Advertisement
Advertisement
Advertisement

کیمبرج امتحانات کے لئے گائیڈلائنز جاری

Now Reading:

کیمبرج امتحانات کے لئے گائیڈلائنز جاری
کیمبرج امتحانات

کیمبرج کے امتحانات سے متعلق گائیڈلائین  جاری کردیں گئی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق کیمبرج امتحانات کے لئے کیمبرج انتظامیہ کی جانب سے گائیڈلائن واضح کرنے کے لئے ایک خط جاری کیا گیا ہے۔

خط میں بتایا گیا ہے کہ مخصوص وجوہات کے پیش نظر پر ایک مضمون کے دو حصوں میں سے ایک کے امتحانی نتیجے کی بناء پر گریڈ دیا جاسکتا ہے۔

خط میں کہا گیا ہے کہ اس سال کے امتحانات، دس دسمبر 2020 والے طریقہ امتحان کی طرح ہی لئے جائیں گے تاہم کورونا وائرس کو مد نظر رکھتے ہوئے حکومتیں جیسے چاہیں گی ویسے ہی امتحان لیں گے۔

Advertisement

مئی جون میں امتحانات نا دینے والے طلباء  اکتوبر نومبر میں پھر امتحان انٹری بھیج سکتے ہیں۔

او اے لیول کے طلباء تین کی جگہ ایک ہی کورس ورک دے سکتے ہیں اور جہاں طلباء کا نصاب مکمل نہیں ہوا سکول کیمبرج سے چھوٹ لے سکتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
خیبرپختونخوا؛ تمام تعلیمی بورڈز کے انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کے نتائج کب جاری ہوں گے؟
بچوں کی موجیں ختم، اسکول کھل گئے
میٹرک سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان، آن لائن چیک کریں
انٹر امتحانات، بورڈ انتظامیہ کا نقل اور واٹس ایپ مافیا کی روک تھام کا فیصلہ
سندھ حکومت کا تعلیمی اداروں میں طلبہ کی میڈیکل اسکریننگ کا فیصلہ، نوٹیفکیشن جاری
جامعہ کراچی کی داخلہ پالیسی کو تبدیل کرنے کا اصولی فیصلہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر