Advertisement
Advertisement
Advertisement

جامعہ کراچی کی فزیکل کلاسز بند کر دی گئی

Now Reading:

جامعہ کراچی کی فزیکل کلاسز بند کر دی گئی
جامعہ کراچی

جامعہ کراچی میں داخلہ لینے والے طلباء کیلئے اہم خبر آگئی

کورونا وائرس کی تیسری لہر کے پیش نظر جامعہ کراچی کی جانب سے 17 مئی تک فزیکل کلاسز بند کر دی گئی ہیں۔

اس ضمن میں رجسٹرار جامعہ کراچی کا کہنا ہے کہ جامعہ کے تمام شعبوں میں آن لائن کلاسز شیڈول کے مطابق جاری رہے گی جبکہ محمود حسین لائبریری طلبہ کے لئے بند رہے گی۔

اسکے علاوہ جامعہ کراچی کا پیرا میڈیکل اسٹاف، ڈرائیورز، سیکورٹی گارڈ اور دیگر ملازمین معمول کے مطابق ڈیوٹی سر انجام دیں گے اور ہفتے میں دو روز ہر شعبے میں اساتذہ کو بلانے کی ہدایت دی گئی ہے۔

خیال رہے کہ اس سے قبل وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی ہدایات پر صوبے سندھ کے تمام تعلیمی ادارے بند کردیئے گئے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
خیبرپختونخوا؛ تمام تعلیمی بورڈز کے انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کے نتائج کب جاری ہوں گے؟
بچوں کی موجیں ختم، اسکول کھل گئے
میٹرک سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان، آن لائن چیک کریں
انٹر امتحانات، بورڈ انتظامیہ کا نقل اور واٹس ایپ مافیا کی روک تھام کا فیصلہ
سندھ حکومت کا تعلیمی اداروں میں طلبہ کی میڈیکل اسکریننگ کا فیصلہ، نوٹیفکیشن جاری
جامعہ کراچی کی داخلہ پالیسی کو تبدیل کرنے کا اصولی فیصلہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر