Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

مشہور بھارتی اداکارہ کے والد کی طبیعت ناساز، اسپتال منتقل

Now Reading:

مشہور بھارتی اداکارہ کے والد کی طبیعت ناساز، اسپتال منتقل

بھارت کی معروف اداکارہ کرینہ کپور خان کے والد کی طبیعت ناساز ہونے کی اطلاعات ہیں جس کے باعث انہیں اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق کرینہ کپور کے والد رندھیر کپور نے چند روز قبل اپنا کورونا ٹیسٹ کروایا تھا جو مثبت آیا ہے۔

والد کی طبیعت مسلسل خراب ہونے کے باعث انہیں ممبئی کے اسپتال میں داخل کردیا گیا ہے۔

اس حوالے سے اسپتال حکام کا کہنا ہے کہ  اداکار کی طبیعت میں مسلسل بہتری آرہی ہے تاہم ان کے متعدد ٹیسٹ لیے گئے ہیں جن کی رپورٹس آنے پر ان کی صحت سے متعلق کچھ کہا جاسکتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
معروف ٹک ٹاکر کو  فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا
اداکار نعیم ہاشمی کی 48 ویں برسی آج منائی جارہی ہے
معروف بھارتی اداکارہ ہراسانی کا شکار
بالی ووڈ میں کامیاب کیریئر کے باوجود ہالی ووڈ میں ناکامیوں کا سامنا کیا، پریانکا چوپڑا
زندیا اور ٹام ہالینڈ جلد ہی شادی کرنے والے ہیں؟
تارک مہتا کا الٹا چشمہ کے معروف اداکار اچانک لاپتہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر