Advertisement
Advertisement
Advertisement

خطرے کی گھنٹی بج گئی: حیدرآباد میں خطرناک وائرس کی تصدیق

Now Reading:

خطرے کی گھنٹی بج گئی: حیدرآباد میں خطرناک وائرس کی تصدیق
وائرس نئی قسم

سندھ: حیدرآباد میں کورونا وباء کی تیسری لہر کے 40 فیصد کیسز میں برطانوی قسم کے خطرناک وائرس کی تصدیق ہو ئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق لیاقت میڈیکل یونیورسٹی اینڈ ہیلتھ سائنسز کے وائس چانسلر اور فزیشن ڈاکٹر بیکا رام نے ایک نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے بتایاکہ حیدرآباد میں کورونا وائرس سے شرح اموات میں اضافے کی وجہ کورونا کے یوکے ویرینٹ کی موجودگی ہے جو تیزی سے پھیل رہا ہے۔

ڈاکٹر بیکا رام کے مطابق حیدر آباد میں برازیل یا افریقہ کے وائرس کی تحقیقات کے لیے ٹیسٹ کیے جا ر ہے ہیں، شہری احتیاط کریں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
لاہور کی فضا خطرنات ترین حد تک آلودہ قرار، نئی دہلی دوسرا آلودہ ترین شہر
نئی دہلی میں اسموگ کی صورتحال بدترین ہوگئی، لاہور کا دوسرا نمبر
کیا دوران حمل ماں کی آنکھوں کا رنگ بدلنے کا اثر بچے کی آنکھوں پر بھی پڑتا ہے؟
ہیلتھ سیکٹر میں بڑی پیش رفت؛ 10 ملین ڈالر سے جدید ادویات کی تیاری کا منصوبہ
دوران حمل قلب کتنا متاثر ہوتا ہے؟ تحقیق میں اہم انکشاف
سفید انار کے فوائد جو آپ کو حیران کر دیں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر