Advertisement
Advertisement
Advertisement

صدر مملکت کی عوام سے کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد کرنے کی اپیل

Now Reading:

صدر مملکت کی عوام سے کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد کرنے کی اپیل
صدر مملکت

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے عوام کو کورونا ایس او پیز  کے لئے نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کی ہدایات پر عملدرآمد یقینی بنانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے ایک ٹوئٹ پیغام میں صدر مملکت نےکورونا ایس او پیز کے حوالے سے بات کی ہے۔

Advertisement

صدر مملکت نے کہا ہے کہ تمام لوگ بازاروں اور دیگر ہجوم والے مقامات پر احتیاطی تدابیر لازمی اختیار کریں، اسی طرح مساجد، امام بارگاہوں، تراویح، مجالس اور جلوسوں میں بھی ایس او پیز پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے۔

انہوں نے کہا کہ علمائے کرام مذہبی اجتماعات میں لوگوں کو کورونا وائرس سے بچاؤ کے لئے احتیاطی تدابیر اختیار کرنے پر آمادہ کرنے میں اہم کردار ادا کر سکتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سیکیورٹی فورسز کا مغل کوٹ سیکٹر میں کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن ،2 خوارج دہشت گرد جہنم واصل
نادرا کا کارنامہ : زندہ شخص کو سرکاری ریکارڈ میں مردہ قرار دے دیا
شہر قائد میں آج مطلع صاف موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان
نیوکلیئر ماحول میں جنگ کی کوئی گنجائش نہیں، دشمن غلط فہمی میں نہ رہے: فیلڈ مارشل کا بھارتی فوجی قیادت کو انتباہ
شیر افضل مروت نے سابق وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور کے استعفے کی اہم وجہ بتا دی
جی ٹو فریم ورک : امارتی کمپنی اور پاکستان کے درمیان معاہدے پر دستخط
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر