 
                                                                              وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت ہائی پاور بورڈ کا اجلاس رواں ہفتے میں ہوگا۔
تفصیلات کے مطابق اجلاس میں گریڈ 21 سے گریڈ 22 میں افسران کو ترقی دی جائے گی۔
اجلاس میں پاکستان ایڈمنسٹریٹو، پولیس، فارن اور سیکرٹریٹ گروپ کے افسران کے کیسز زیر غور آئیں گے۔
اجلاس میں سیکرٹری کابینہ، سیکرٹری اسٹیبلیشمںٹ اور وزیراعظم عمران خان کے سیکرٹری بھی شرکت کریں گے۔
Advertisement
Advertisement
	
					  
					  
                                          مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
	
											  
					  						
					  
					   					  
                     
 
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                 