Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

عائزہ خان کے گھر نیا مہمان کون؟

Now Reading:

عائزہ خان کے گھر نیا مہمان کون؟

پاکستان شوبز انڈسٹری کی ہر دل عزیز ادکارہ عائزہ خان نے اپنے گھر میں نئے آنے والے مہمان کے بارے میں بتا دیا ہے۔

اداکارہ عائزہ خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak)

Advertisement

عائزہ خان کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی ویڈیو میں اداکارہ کے گھر میں ایک خوبصورت سے طوطے کو دیکھا جا سکتا ہے۔

اداکارہ نے اس طوطے کو بطور گھر کا نیا ممبر متعارف کروایا ہے۔

عائزہ خان نے پوسٹ کی ج انے وقالی ویڈیو کی کیپشن میں لکھا ہے کہ وہ اپنے مداحوں سے اپنے گھر کے نئے ممبر کو ملوا رہی ہیں جس کا نام ’مینو‘ ہے۔

عائزہ خان کی اس پوسٹ پر تا حال ہزاروں لائیکس اور کمنٹس آ چکے ہیں۔

Advertisement

ڈرامے میں ادا کیے گئے اپنے ایک کردار کے نام پر رکھے گئے اس نام سے متعلق انہوں نے بتایا کہ ڈرامہ ختم ہو جائے گا مگر اُن کا طوطا ہمیشہ اُن کے دل کے قریب رہے گا۔

 علاوہ ازیں انسٹا گرام پر 8.2  ملین فالوورز رکھنے والی عائزہ خان کی ان تصاویر پر تعریفی کمنٹس کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

 متعدد سپر ہٹ ڈرامے اور کامیاب برانڈ فوٹو شوٹ کرنے والی عائزہ خان کی فین فالوونگ میں بھی دن بہ دن اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔

 اس سے قبل عائزہ خان نے انسٹاگرام پر اپنی بلیک اینڈ وائٹ تصویر پوسٹ کی تھی۔

واضح رہے کہ عائزہ خان کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویر کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جاتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ٹک ٹاک ویڈیو بنانے کا جنون ایک اور نوجوان کی جان لے گیا
کرن جوہر کی فلم کی آفر ٹھکرانے پر انکیتا لوکھنڈے کا اہم بیان سامنے آ گیا
بیونسے کے نام ایک اور بڑا اعزاز
بیلا حدید نے ماڈلنگ کیرئیر سے کنارہ کشی اختیار کر لی
بھارتی سپر اسٹار رنبیر کپور بھی ماہرہ خان کی خوبصورتی کے معترف
'ہیرامنڈی' میں اردو زبان کیساتھ 'ناانصافی' کرنے پر ہوئی کڑی تنقید
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر